فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست میں 25 فیصد اضافہ، تعداد 80 لاکھ سے تجاوز کرگئی
- آزاد جموں و کشمیر کے ٹیکس قوانین کی پابندی کرنے والے ٹیکس دہندگان کے نام بھی شامل
27 نو�بر 2026 تک فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست (اے ٹی ایل) �یں شا�ل انک� ٹیکس دہندگان کی تعداد ن�ایاں اضافے کے بعد 80 لاکھ 12 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے کے دوران یہ تعداد 64 لاکھ 10 ہزار تھی۔ اس طرح ٹیکس دہندگان کی تعداد �یں 16 لاکھ 2 ہزار، یعنی 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 27 نو�بر 2026 تک کے اعدادوش�ار کے �طابق 80 لاکھ سے زائد ٹیکس دہندگان پر �شت�ل تازہ ترین فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست (انک� ٹیکس) جاری کردی ہے جس �یں آزاد ج�وں و کش�یر (اے جے کے) کے ٹیکس قوانین کی پابندی کرنے والے ٹیکس دہندگان کے نا� بھی شا�ل ہیں۔
اس سلسلے �یں ایف بی آر نے ج�عہ کو اپنی ویب سائٹ پر تازہ ترین فہرست جاری کی۔
ایف بی آر کے �طابق انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 �یں فنانس ایکٹ 2018 کے ذریعے تر�ی� کے بعد آزاد ج�وں و کش�یر (اے جے کے) کی فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست کو فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست (انک� ٹیکس) کے �ساوی حیثیت حاصل ہے۔
ایف بی آر نے آزاد ج�وں و کش�یر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس دہندگان کے نا� بھی فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست �یں شا�ل کر لیے ہیں۔ یہ ٹیکس دہندگان پہلے ہی آزاد ج�وں و کش�یر کے �رکزی �حک�ہ �حصولات (سنٹرل بورڈ آف ریونیو) اور گلگت بلتستان کونسل کے �حک�ہ �حصولات (بورڈ آف ریونیو) کی فعال ٹیکس دہندگان کی فہرستوں �یں شا�ل تھے۔
آزاد ج�وں و کش�یر کے �رکزی �حک�ہ �حصولات یا گلگت بلتستان کونسل کے �حک�ہ �حصولات کی فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست �یں شا�ل کسی بھی شخص کا نا� انک� ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 181A کے تحت فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست �یں بھی شا�ل کیا جائے گا۔