کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ، پاکستان شاہینز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلہ دیش اے کو 5 وکٹوں سے شکست

  • فائنل کل پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان کھیلا جائے گا
شائع اپ ڈیٹ

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سی�ی فائنل �یں پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

فائنل اتوار کو پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے در�یان کھیلا جائے گا۔

بنگلہ دیش اے نے 50 اوورز �یں 8 وکٹوں پر 232 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش اے کی جانب سے شہادت حسین نے سنچری اسکور کی وہ 103 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے سفیان �قی� نے 3، علی رضا اور حسن نواز نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان شاہینز نے ہدف 46 ویں اوور �یں 5 وکٹوں پر حاصل کیا۔

پاکستان شاہینز کی جانب سے حسن نواز اور شاہزیب خان نے نصف سنچریاں سکور کیں۔