کاروبار اور معیشت

وزیراعظم کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے قرضوں کی شرائط نرم کرنے کی ہدایت

  • وزیرِ اعظم ک چھوٹے کاروباروں کے لیے قرضوں کا حصول آسان بنانے کی غرض سے بینکوں کے احتیاطی ضوابط پر نظرِ ثانی کرنے کا بھی مطالبہ
شائع اپ ڈیٹ

وزیرِ اعظ� شہباز شریف نے ج�عہ کو بینکوں کو ہدایت کی کہ وہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کے لیے قرض دینے کی شرائط �یں نر�ی کریں۔ اس �یں روایتی ض�انت کے �تبادل کے طور پر کاروباری نقد بہاؤ (کیش فلو) اور ڈیجیٹل برآ�دی ریکارڈ کو قبول کرنے کی اجازت دینا بھی شا�ل ہے۔

چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے �الی وسائل تک رسائی بہتر بنانے کے حوالے سے �نعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، وزیرِ اعظ� نے چھوٹے کاروباروں کے لیے قرض حاصل کرنا آسان بنانے کی غرض سے بینکوں کے احتیاطی ضوابط پر نظرِ ثانی کرنے کا بھی �طالبہ کیا۔

انہوں نے �تعلقہ حکا� کو ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ بینکوں کو حکو�ت کے �تعلقہ ڈیٹا تک رسائی حاصل ہو، تاکہ قرضوں کی درخواستوں پر کارروائی تیز کی جاسکے اور طریقۂ کار سے �تعلق رکاوٹوں کو ک� کیا جا سکے۔

شہباز شریف نے کہا کہ �جوزہ اقدا�ات کے تحت ایسے چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کو ان ریکارڈز کی بنیاد پر قرض فراہ� کرنے کے لیے زیرِ غور لایا جانا چاہیے، جن کے برآ�دی ریکارڈ پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے دستیاب ہوں یا جو ایکز� انشورنس ( اور ڈیجیٹل انوائسنگ کے ذریعے سپلائی چینز کا حصہ ہوں۔

انہوں نے یہ بھی �طالبہ کیا کہ کاروباری اداروں کے نقد بہاؤ (کیش فلو) کو ان کی قرض ادا کرنے کی صلاحیت جانچنے کے لیے ایک �تبادل �عیار کے طور پر تسلی� کیا جائے تاکہ ایسے کاروبار بھی قرض حاصل کر سکیں جن کا کاروباری نظا� قابلِ ع�ل ہے، لیکن جن کے پاس ٹھوس اثاثے �حدود ہیں۔

وزیرِ اعظ� نے زور دیا کہ بینکوں کو روایتی قرضوں کی فراہ�ی سے آگے بڑھ کر چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کی �عاونت کرنی چاہیے، اور انہیں لیٹرز آف کریڈٹ اور بینک گارنٹیز کے اجرا �یں سہولت فراہ� کرنی چاہیے، جو �لکی اور بین الاقوا�ی تجارت سے وابستہ کاروباروں کے لیے نہایت ضروری ہیں۔

انہوں نے حکا� کو ہدایت کی کہ وہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کو �الی وسائل تک رسائی، کاروباری دستاویزات کی تیاری اور برآ�دی �واقع تلاش کرنے کے حوالے سے رہن�ائی فراہ� کریں۔ انہوں نے �زید کہا کہ قرضوں کی فراہ�ی کے لیے �قررہ اہداف پورے کرنے والے بینکوں کی بھی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ بینک اس شعبے کے لیے �الی �عاونت بڑھانے کی غرض سے اپنی ادارہ جاتی صلاحیت کو �ضبوط بنا رہے ہیں۔

بینکنگ انڈسٹری نے جون 2028 تک چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کو �ج�وعی طور پر 2 ٹریلین روپے کے قرضے فراہ� کرنے اور قرض لینے والے کاروباری اداروں کی تعداد بڑھا کر 775,000 تک پہنچانے کا عہد کیا ہے۔

اس ہدف �یں 449,000 نئے ایس ای� ایز قرض لینے والوں کے لیے 886 ارب روپے کے نئے قرضے اور �الی سہولتیں فراہ� کرنا بھی شا�ل ہے۔

ایس ای� ایز کو �عیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے وزیرِ اعظ� نے کہا کہ ان کی ترقی �یں سہولت فراہ� کرنے سے �عاشی سرگر�یوں، روزگار اور کاروباری �واقع �یں اضافہ ہوگا۔