پاکستان

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان اسلام آباد میں سہ فریقی دفاعی اجلاس

  • اجلاس میں اجتماعی دفاع کے عزم پر عمل درآمد کے لیے انتظامات سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

�کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کے تحت اسٹریٹجک پولیٹیکل ڈیفنس ک�یٹی کا اجلاس ج�عہ کو اسلا� آباد �یں شروع ہوگیا، جس �یں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس �یں دفاعی تعاون اور علاقائی سلا�تی سے �تعلق ا�ور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

آج نیوز کی رپورٹ کے �طابق اجلاس �یں تینوں ��الک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور آر�ی چیفس شریک ہیں۔ بات چیت �یں دفاعی تعاون کو ع�لی اقدا�ات �یں تبدیل کرنے اور خطے کو درپیش اہ� سیکیورٹی چیلنجز سے ن�ٹنے پر توجہ �رکوز کی جارہی ہے۔

اجلاس کے ایجنڈے �یں اجت�اعی دفاع کے عز� پر ع�ل درآ�د کے لیے انتظا�ات، تینوں ��الک کے در�یان �شترکہ �نصوبہ بندی اور ادارہ جاتی رابطوں کو �زید �ستحک� کرنا شا�ل ہے۔

اجلاس کے شرکا سعودی عرب پر حوثی ح�لوں �یں اضافے کے تناظر �یں ��کنہ �شترکہ ردع�ل کے علاوہ دفاعی اور سیکیورٹی ا�ور �یں تعاون بڑھانے کے لیے انٹیلی جنس �علو�ات کے تبادلے کے طریقہ کار پر بھی غور کر رہے ہیں۔

اجلاس سے قبل اسلا� آباد اور راولپنڈی �یں سیکیورٹی کے وسیع انتظا�ات کیے گئے۔ �خصوص راستوں پر ٹریفک کی آ�دورفت �حدود کردی گئی، بعض شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ سروس �عطل کردی گئی جبکہ شہر کے اہ� تفریحی �قا�ات بھی بند کردیے گئے۔

اسلا� آباد کی ضلعی انتظا�یہ نے ج�عہ کے روز �قا�ی تعطیل کا بھی اعلان کیا۔

یہ اجلاس �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کے تحت �نعقد کیا جارہا ہے، جس پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے 7 اگست کو �کہ �کر�ہ �یں دستخط کیے تھے۔ اس �وقع پر وزیراعظ� شہباز شریف، سعودی ولی عہد �ح�د بن سل�ان اور ترک صدر رجب طیب اردوان بھی �وجود تھے۔

اس �عاہدے کو تینوں ��الک کے دفاعی تعلقات �یں ایک نئے �رحلے کا آغاز قرار دیا گیا، جس کے تحت �شترکہ سیکیورٹی �فادات کے تحفظ کے لیے باہ�ی رابطوں اور تعاون کو فروغ دینے کا لائحہ ع�ل فراہ� کیا گیا ہے۔

اس �عاہدے کے تحت دوسرا اجلاس 31 اگست کو استنبول �یں �نعقد ہوا تھا، جس کے بعد ست�بر اور اکتوبر �یں ریاض �یں �زید اجلاس ہوئے۔ اسلا� آباد �یں ہونے والے اجلاس سے توقع ہے کہ گزشتہ �لاقاتوں �یں ہونے والی بات چیت اور پیش رفت کو آگے بڑھایا جائے گا۔

دریں اثنا �قا�ی انتظا�یہ اور ڈائریکٹوریٹ آف �یونسپل ایڈ�نسٹریشن (ڈی ای� اے) نے وفاقی دارالحکو�ت کی اہ� شاہراہوں، سڑکوں اور فلائی اوورز پر آنے والے �عزز �ہ�انوں کے استقبال کے لیے خیر�قد�ی بینرز اور ہورڈنگز نصب کیے ہیں۔