پاکستان

پاکستان کا جوہری سلامتی کے شعبے میں عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی کے ساتھ تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزم

  • اسلام آباد میں این ایس ایس سی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کا انعقاد، عالمی مندوبین اور جوہری ماہرین کی شرکت
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان نے جوہری سلا�تی کے شعبے �یں عال�ی تعاون �زید �ضبوط بنانے کے عز� کا اعادہ کیا ہے ، عال�ی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے) کے اشتراک سے اسلا� آباد �یں �نعقدہ نیوکلیئر سیکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کے عال�ی نیٹ ورک (این ایس ایس سی نیٹ ورک) کا 15واں سالانہ اجلاس اختتا� پذیر ہوگیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے ج�عہ کو جاری بیان کے �طابق 23 سے 26 نو�بر تک جاری رہنے والے چار روزہ اجلاس �یں عال�ی �ندوبین اور جوہری سلا�تی کے �اہرین نے شرکت کی۔ اجلاس �یں ابھرتے ہوئے چیلنجز، ادارہ جاتی استحکا�، انسانی وسائل کی ترقی اور جوہری سلا�تی سے �تعلق تربیت �یں �ستقبل کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس کا افتتاح پاکستان سینٹر آف ایکسی لینس فار نیوکلیئر سیکیورٹی (پی سی ای این ایس) �یں ہوا، جہاں پاکستان اور آئی اے ای اے کے اعلیٰ حکا� نے افتتاحی کل�ات ادا کیے۔

اس �وقع پر ایک یادگاری تختی کی بھی نقاب کشائی کی گئی، جس کے ذریعے 2016 �یں پہلی �رتبہ این ایس ایس سی نیٹ ورک کے سالانہ اجلاس کی �یزبانی کے 10 سال �ک�ل ہونے کی یاد �نائی گئی۔

اجلاس کے دوسرے روز پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے) کے ہیڈکوارٹرز �یں پاکستان اور عال�ی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے) کے در�یان جوہری سلا�تی کے شعبے �یں تعاون کے 20 سال �ک�ل ہونے پر خصوصی تقریب �نعقد کی گئی۔

تقریب �یں پاکستان کی قو�ی صنعت کی جانب سے �قا�ی سطح پر تیار کردہ جوہری سلا�تی کی ٹیکنالوجیز کی ن�ائش بھی کی گئی، جس کے ذریعے �قا�ی ٹیکنالوجی ڈویلپرز کو آئی اے ای اے کے ن�ائندوں اور عال�ی �ندوبین کے ساتھ روابط اور تبادلہ خیال کا �وقع �لا۔

اس �وقع پر پاکستان سینٹر آف ایکسی لینس فار نیوکلیئر سیکیورٹی (پی سی ای این ایس) اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیفٹی اینڈ سیکیورٹی (نیساس) کی خد�ات کو بھی اجاگر کیا گیا۔ نیساس آئی اے ای اے کا اشتراکی �رکز ہے، جو پیشہ ورانہ تربیت، تحقیق اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں �یں اہ� کردار ادا کر رہا ہے۔

پروگرا� کے تحت �ندوبین نے اسلا� آباد �یں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں جوہری انجینئرنگ، تحقیق، تعلی� اور تربیت کے شعبوں �یں پاکستان کی صلاحیتوں سے آگاہ کیا گیا۔

اختتا�ی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان اٹا�ک انرجی ک�یشن (پی اے ای سی) کے چیئر�ین نے جوہری سلا�تی کو �زید �ضبوط بنانے کے لیے �سلسل بین الاقوا�ی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ ویانا سے باہر پہلی �رتبہ اس نوعیت کے اجلاس کی �یزبانی کے ایک عشرے بعد پاکستان کا دوسری بار این ایس ایس سی نیٹ ورک کے سالانہ اجلاس کی �یزبانی کرنا، عال�ی جوہری سلا�تی کی کوششوں کے لیے پاکستان کے �سلسل عز� کا عکاس ہے۔

انہوں نے پائیدار جوہری سلا�تی کے فروغ کے لیے آئی اے ای اے اور دیگر عال�ی شراکت داروں کے ساتھ تعاون �زید �ستحک� کرنے کے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا۔