کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 13 تاحال لاپتا
- ریسکیو ٹیموں نے اب تک ملبے سے 6 لاشیں نکال لی ہیں، جبکہ 14 زخمیوں کو بھی باہر منتقل کیا , ملبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے
ایڈ�نسٹریٹو ای�پلائز کوآپریٹو سوسائٹی �یں زیرِ تع�یر ع�ارت �نہد� ہونے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، جبکہ 14 افراد زخ�ی اور 13 تاحال لاپتا ہیں۔
ج�عے کو ریسکیو حکا� کے حوالے سے آج نیوز نے بتایا کہ ا�دادی کارروائیاں جاری ہیں۔ریسکیو ٹی�وں نے اب تک �لبے سے 6 لاشیں نکال لی ہیں، جبکہ 14 زخ�یوں کو بھی باہر �نتقل کیا گیا ہے۔ �لبے تلے دبے دیگر افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
حکا� کے �طابق ا�دادی کارروائیاں انتہائی احتیاط سے کی جا رہی ہیں اور بھاری �شینری کے بجائے زیادہ تر دستی طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھاری �شینری کے استع�ال سے �لبے تلے دبے افراد کی لاشوں کو نقصان پہنچنے اور ع�ارت کے باقی �اندہ حصے کے �نہد� ہونے کا خدشہ ہے۔
ریسکیو حکا� کے �طابق ع�ارت گرنے سے کچھ دیر قبل اس �یں لرزش �حسوس کی گئی تھی۔ پانچویں �نزل پر تع�یراتی کا� جاری تھا کہ اچانک دھ�اکے جیسی زور دار آواز کے ساتھ ع�ارت �نہد� ہوگئی، جس کے نتیجے �یں �تعدد افراد �لبے تلے دب گئے۔
یہ واقعہ بدھ کو بلوچ کالونی کے قریب ایڈ�نسٹریٹو ای�پلائز کوآپریٹو سوسائٹی کے بلاک 4 �یں پیش آیا۔ 600 �ربع گز کے پلاٹ پر تع�یر کی گئی ع�ارت کی بالائی �نزلیں �نہد� ہوگئیں۔