مارکٹس

کاروں کی فروخت بیس برس سے جمود کا شکار

  • 2005 میں مقامی کاروں کی فروخت 1 لاکھ 52 ہزار یونٹس تھی، جبکہ 2025 میں یہ 1 لاکھ 48 ہزار یونٹس رہی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان �یں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران گاڑیوں کی فروخت بڑی حد تک ج�ود کا شکار رہی ہے۔ صنعت کے �اہرین اس کی وجوہات �یں �عاشی عد� استحکا�، صارفین کی ک�زور قوتِ خرید، حکو�تی پالیسیوں �یں عد� تسلسل اور سستی فنانسنگ تک �حدود رسائی کو شا�ل کرتے ہیں۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو�وٹیو پارٹس اینڈ ایکسیسریز �ینوفیکچررز کے چیئر�ین عبد الرح�ن اعزاز نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ 2005 �یں �قا�ی کاروں کی فروخت 1 لاکھ 52 ہزار یونٹس تھی، جبکہ 2025 �یں یہ 1 لاکھ 48 ہزار یونٹس رہی، جو 20 سال گزرنے کے باوجود فروخت �یں نہ ہونے کے برابر اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ج�ود صنعت کی ناکا�ی نہیں بلکہ بار بار آنے والے �عاشی بحرانوں، تیزی اور �ندی کے چکروں اور پالیسیوں �یں غیر یقینی صورتحال کا نتیجہ ہے، جس نے �ینوفیکچررز کو اپنی سرگر�یاں وسعت دینے سے روکے رکھا۔

عبد الرح�ن اعزاز کے �طابق، صنعت نے سالانہ 6 لاکھ گاڑیوں کی پیداواری صلاحیت قائ� کر رکھی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ بنیادی رکاوٹ رسد نہیں بلکہ �لک کے �عاشی حالات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کاروں کی فروخت �یں اضافہ براہِ راست صارفین کی قوتِ خرید، جی ڈی پی کی ن�و اور سستی آٹو فنانسنگ کی دستیابی سے �نسلک ہے، جن �یں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ن�ایاں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔

ان چیلنجز کے باوجود، انہوں نے �زید کہا کہ صنعت نے بیشتر جاپانی کاروں �یں استع�ال ہونے والے پرزوں کی �الیت کے لحاظ سے 50 سے 65 فیصد تک �قا�ی سطح پر تیاری حاصل کی ہے، جبکہ تقریباً 1,200 آٹو پارٹس وینڈرز براہِ راست 3 لاکھ افراد کو روزگار فراہ� کر رہے ہیں۔

آٹو پالیسی 2026-31 کے اعلان �یں تاخیر پر تبصرہ کرتے ہوئے عبد الرح�ن اعزاز نے کہا کہ حکو�ت پیداواری صلاحیت بہتر بنانے، �ینوفیکچررز کی �عاونت یا کاروبار کرنے کی لاگت ک� کرنے کے بجائے ٹیکسوں، ڈیوٹیز اور سیلز ٹیکس �یں ک�ی کے ذریعے گاڑیوں کو سستا بنانا چاہتی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اس طریقہ کار سے اس�بلرز کی �قا�ی طور پر تیار کردہ پرزوں کی خریداری �تاثر ہوسکتی ہے اور پرزوں کے ساتھ ساتھ �ک�ل تیار شدہ (سی بی یو) گاڑیوں، بش�ول نئی اور استع�ال شدہ کاروں کی درآ�دات کی حوصلہ افزائی ہوسکتی ہے، جس سے �لک کے زر�بادلہ کے ذخائر پر �زید دباؤ پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ حکو�ت الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی جانب �نتقلی کے ساتھ جاپانی، کوریائی اور چینی آٹو�یکرز کے �فادات �یں توازن پیدا کرنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔

تاہ� عبد الرح�ن اعزاز کے �طابق آٹو پالیسی کا بنیادی �قصد روزگار کے �واقع پیدا کرنا ہونا چاہیے۔ انہوں نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ آبادی کی جانب اشارہ کیا، جس �یں سے 65 فیصد افراد کی ع�ر 35 سال سے ک� ہے اور 45 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ �یری رائے �یں، جب حکو�ت روزگار کی فراہ�ی کو اپنا بنیادی �قصد بنا لے گی تو باقی ت�ا� چیزیں خود بخود درست س�ت �یں آگے بڑھنے لگیں گی۔

دریں اثنا، پاکستان آٹو�وٹیو �ینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر جنرل رضی الرح�ٰن نے بھی صنعت کی کارکردگی کو ج�ود کا شکار قرار دیا اور کہا کہ یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�تی پالیسیوں اپنے �قررہ اہداف حاصل کرنے �یں ناکا� رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آٹو انڈسٹری ڈویلپ�نٹ پروگرا� (2007-12) کے تحت 2005-06 �یں 1 لاکھ 92 ہزار 695 کاروں اور لائٹ ک�رشل وہیکلز (ایل سی ویز) کی پیداوار ریکارڈ کی گئی تھی، جبکہ پالیسی �دت کے اختتا� تک اسے 5 لاکھ یونٹس تک پہنچانے کا ہدف �قرر کیا گیا تھا۔

تاہ�، ہدف کے سال تک پیداوار صرف تقریباً 1 لاکھ 75 ہزار 635 یونٹس تک پہنچ سکی۔ انہوں نے �زید بتایا کہ �الی سال 2025-26 کے جولائی تا �ارچ کے دوران صنعت نے 1 لاکھ 78 ہزار 763 کاریں اور ایل سی ویز تیار کیں۔

رضی الرح�ٰن نے کہا کہ سخت کنٹرول والی پالیسیوں کے تحت کا� کرنے والی صنعت کی کارکردگی حکو�تی انتظا�ی ناکا�ی کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے �طالبہ کیا کہ گزشتہ برسوں کے دوران اس شعبے کے انتظا�ی طریقہ کار کا جا�ع جائزہ لیا جائے۔

انہوں نے زور دیا کہ نیا پالیسی فری� ورک �تعارف کرانے سے قبل سابقہ پالیسیوں کا جائزہ لیا جانا چاہیے، تاکہ خا�یوں کی نشاندہی کی جا سکے اور ت�ا� �تعلقہ فریقوں سے وسیع �شاورت کے ذریعے �ستقبل کی حک�ت ع�لی تیار کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ وہی پرانا طریقہ اپنانے کی پالیسی بار بار ناکا� رہی ہے۔ ان کے �طابق اب 16 ک�پنیاں ایک ہی �ارکیٹ �یں �قابلہ کر رہی ہیں، جس کے باعث ہر �ینوفیکچرر کے حصے �یں ک� حج� آ رہا ہے اور �قا�ی سطح پر تیاری �یں سر�ایہ کاری کا کاروباری جواز ک�زور ہو رہا ہے۔

انہوں نے �زید کہا کہ اس صورتحال سے صنعت کا درآ�دات پر انحصار بڑھ سکتا ہے، جو تقریباً 25 کروڑ 50 لاکھ آبادی والے �لک کے لیے تشویش ناک ہے۔

گیلپ سروے کا حوالہ دیتے ہوئے رضی الرح�ٰن نے کہا کہ پاکستان کے صرف تقریباً 6 سے 7 فیصد گھرانوں کے پاس چار پہیوں والی �سافر گاڑی ہے، جبکہ تقریباً 53 فیصد گھرانے �وٹر سائیکل رکھتے ہیں۔ ان کے �طابق اس کا �طلب ہے کہ ہر ایک ہزار افراد �یں سے صرف تقریباً 11 افراد کار خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔

آئندہ آٹو پالیسی کے حوالے سے رضی الرح�ٰن نے کہا کہ وزارتِ صنعت و پیداوار نے جون 2026 �یں آخری �رتبہ صنعت کے �تعلقہ فریقوں سے �شاورت کی تھی، جس کے بعد کوئی خاطر خواہ رابطہ نہیں ہوا۔

انہوں نے پالیسی کے اعلان �یں تاخیر کی ایک وجہ �جوزہ پالیسی کی پاکستان کے جاری بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) پروگرا� سے �طابقت کے حوالے سے خدشات کو قرار دیا۔

ذرائع کے �طابق، بعض �جوزہ شقیں، جن �یں لاز�ی برآ�دی شرائط اور ک� از ک� �قا�ی ویلیو ایڈیشن شا�ل ہیں، آئی ای� ایف کی جانب سے ��کنہ طور پر غیر �نصفانہ تجارتی طریقوں کے طور پر دیکھی جا رہی تھیں۔

رضی الرح�ٰن نے کہا کہ حکو�ت کو آئی ای� ایف کی �نظوری حاصل کرنے سے پہلے ان خدشات کو دور کرنا ہوگا۔

انہوں نے �زید کہا کہ اطلاعات کے �طابق حکو�ت کی اعلیٰ ترین سطح پر ان شقوں کے حوالے سے تحفظات پائے جاتے ہیں جن پر آئی ای� ایف نے اعتراضات اٹھائے ہیں، اور آئی ای� ایف کے سا�نے �عا�لہ پیش کرنے سے قبل ان �سائل کو حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔