خوراک کے ضیاع سے غذائی تحفظ تک: پاکستان کے غذائی نظام کی ازسرِنو تشکیل
- پاکستان میں ہر سال 3 کروڑ 10 لاکھ ٹن خوراک ضائع ہوجاتی ہے؛ شمسی توانائی سے چلنے والے کولڈ اسٹوریج اور جدید بائیوٹیکنالوجی کے استعمال سے زرعی مستقبل اور عوامی صحت کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے
پاکستان کا زرعی شعبہ �لکی �عاشی استحکا� اور دیہی روزگار کی بنیاد ہے، تاہ� ہر فصل کی کٹائی کے �وس� کے پس �نظر �یں ایک خا�وش اور وسیع بحران �وجود ہے، جو �لکی خوشحالی اور عوا�ی صحت دونوں کے لیے خطرہ بن رہا ہے۔ اس �سئلے کی بنیادی وجہ غذائی سپلائی چین کا بکھرا ہوا اور غیر �ؤثر نظا� ہے۔ کھیت سے تازہ زرعی پیداوار �نڈیوں تک پہنچنے کے پورے ع�ل �یں �ختلف انتظا�ی اور ترسیلی خا�یاں پائی جاتی ہیں۔
نقل و ح�ل اور ذخیرہ کرنے کے نظا� کی ان خا�یوں سے چھوٹے کسانوں کا پہلے ہی �حدود �نافع �زید ک� ہوجاتا ہے، جبکہ عا� صارفین بھی اپنی بنیادی غذائی ضروریات پوری کرنے سے �حرو� رہ جاتے ہیں۔
خوراک کا بڑے پی�انے پر ضیاع اسی ناقص سپلائی نیٹ ورک کا نتیجہ ہے۔ اقوا� �تحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کے اعداد و ش�ار کے �طابق، پاکستان �یں فصلوں کی کٹائی کے بعد کے �راحل کے دوران �ج�وعی زرعی پیداوار کا تقریباً 30 سے 40 فیصد ضائع ہوجاتا ہے۔ کولڈ چین کے �ربوط نظا� کی عد� �وجودگی، پرانی اور فرسودہ زرعی �شینری پر انحصار اور نقل و ح�ل کا ناقص بنیادی ڈھانچہ خوراک کے �سلسل ضیاع کا سبب بنتے ہیں۔
ایسی زرعی �عیشت �یں، جہاں لاکھوں افراد �سلسل بڑھتی ہوئی غذائی �ہنگائی سے پریشان ہیں، ہر سال تقریباً 3 کروڑ 10 لاکھ ٹن خوراک کا ضائع ہونا ایک سنگین �عاشی نقصان ہے۔ اقوا� �تحدہ کے �احولیاتی پروگرا� (یو این ای پی) کے فوڈ ویسٹ انڈیکس کے �طابق، اس کا �طلب ہے کہ �لک �یں فی کس سالانہ تقریباً 130 کلوگرا� خوراک ضائع ہوتی ہے۔
سپلائی چین �یں ان رکاوٹوں کے اثرات صرف خوراک کی �قدار تک �حدود نہیں بلکہ ان سے غذائیت کا سنگین بحران بھی جن� لیتا ہے۔ دودھ، گوشت اور تازہ سبزیوں جیسی جلد خراب ہونے والی اشیا دورانِ نقل و ح�ل درجہ حرارت �یں اتار چڑھاؤ اور نا�ناسب دیکھ بھال کا شکار ہوں تو ان کی غذائی افادیت تیزی سے ک� ہوجاتی ہے۔
جب یہ �تاثرہ غذائی اشیا عا� صارفین کی �یز تک پہنچتی ہیں تو ان �یں صحت �ند زندگی کے لیے ضروری وٹا�نز، پروٹین اور دیگر خرد غذائی اجزا بڑی حد تک ضائع ہوچکے ہوتے ہیں۔
غذائی اجزا کی اس ک�ی کے عوا�ی صحت پر فوری اثرات �رتب ہوتے ہیں اور یہ �لک �یں غذائی قلت کی تشویش ناک شرح کی ایک بڑی وجہ ہے۔
غذائیت کا یہ سنگین بحران پوری نسل کی جس�انی اور ذہنی نشوون�ا کو �تاثر کرنے کا خطرہ رکھتا ہے۔ قو�ی غذائی سروے (این این ایس) کے �طابق، پانچ سال سے ک� ع�ر 40 فیصد سے زائد بچے ک� نشوون�ا کا شکار ہیں، جبکہ آبادی کا 20.7 فیصد حصہ �ستقل غذائی قلت سے دوچار ہے۔ ان تشویش ناک اعداد و ش�ار کے باعث پاکستان عال�ی بھوک انڈیکس �یں 123 ��الک �یں 106ویں ن�بر پر ہے۔
اس کثیرالجہتی بحران سے ن�ٹنے کے لیے پاکستان کو اپنی سرحدوں سے باہر دیکھنا ہوگا اور ان ��الک کے تجربات سے سیکھنا ہوگا جنہوں نے فصلوں کی کٹائی کے بعد خوراک کے ضیاع پر کا�یابی سے قابو پایا ہے۔ صرف �زید روایتی گودا� تع�یر کرنا اب �ؤثر حل نہیں رہا۔ اس کے بجائے پاکستان کو ترقی پذیر ��الک کے ع�لی تجربات اور ترقی یافتہ ��الک کی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہیے۔
نائیجیریا �یں بھی دیہی علاقوں �یں بجلی کی عد� دستیابی اور زرعی �شکلات پاکستان سے �لتی جلتی ہیں۔ وہاں کولڈ ہبز (Cold Hubs) جیسے �نصوبوں نے �قا�ی غذائی سپلائی چین �یں ن�ایاں تبدیلی پیدا کی ہے۔ ان �نصوبوں کے تحت کھلی غذائی �نڈیوں اور زرعی �راکز کے قریب �ک�ل طور پر ش�سی توانائی سے چلنے والے کولڈ رو�ز قائ� کیے گئے ہیں، جہاں تازہ زرعی پیداوار کو �حفوظ رکھا جاتا ہے۔ اس طریقے سے پھلوں اور سبزیوں کی قابلِ استع�ال �دت �یں ن�ایاں اضافہ ہوا ہے۔ ذخیرہ کرنے کا یہ �قا�ی اور لچک دار نظا� قو�ی بجلی کے �ستحک� نیٹ ورک پر انحصار کیے بغیر چھوٹے کسانوں کی آ�دنی بڑھانے اور خوراک کے ضیاع �یں ن�ایاں ک�ی لانے �یں �دد دے رہا ہے۔
جنوبی پنجاب اور سندھ کے زرعی علاقے ایسے �قا�ی اور �وس�یاتی اثرات کا �قابلہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے پروسیسنگ یونٹس کے قیا� کے لیے �وزوں �قا�ات ہیں۔
جدید ٹیکنالوجی کے �یدان �یں نیدرلینڈز زرعی کارکردگی کی ایک ن�ایاں �ثال ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے چھوٹا �لک ہونے کے باوجود اس نے جدید سپلائی چین، بہتر انتظا�ی نظا� اور بائیوٹیکنالوجی کی �دد سے فصلوں کی کٹائی کے بعد خوراک کے ضیاع کی شرح کو سنگل ڈیجٹ تک �حدود کردیا ہے۔ وہاں غذائی سپلائی چین �یں �عیار کی �سلسل نگرانی کے لیے بائیو سینسرز سے لیس جدید اس�ارٹ پیکیجنگ استع�ال کی جاتی ہے۔
یہ حیاتیاتی سینسرز خوراک خراب ہونے کے ابتدائی آثار، �ثلاً �خصوص گیسوں کے اخراج یا تیزابیت �یں تبدیلی کا پتا لگانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ اس طرح خوراک کی ظاہری حالت خراب ہونے سے پہلے ہی اس کی تازگی اور غذائی افادیت کے بارے �یں فوری �علو�ات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
پاکستان کو خوراک �حفوظ رکھنے کی ان جدید تکنیکوں اور بائیوٹیکنالوجی پر �بنی اقدا�ات کو تیزی سے اپنانا چاہیے۔ اس سلسلے �یں ایک �ؤثر اور بڑے پی�انے پر قابلِ ع�ل طریقہ حیاتیاتی اجزا سے تیار کردہ خوردنی حفاظتی تہوں کا استع�ال ہے۔ چائٹوسان، ایلجینیٹ اور پیکٹین جیسے قدرتی پولی�رز سے تیار کردہ یہ انتہائی باریک تہیں براہِ راست تازہ پھلوں اور سبزیوں پر لگائی جاسکتی ہیں۔
یہ تہیں نی� نفوذ پذیر رکاوٹ کا کا� کرتی ہیں، جو گیسوں کے تبادلے کو �نظ�، ن�ی کے ضیاع کو ک� اور پکنے کے ع�ل کو سست کرتی ہیں، جبکہ بیکٹیریا اور پھپھوندی پیدا کرنے والے جراثی� کی افزائش کو بھی روکتی ہیں۔
اس کے علاوہ جدید سال�اتی حیاتیات کے ذریعے قدرتی جراثی� کش پیپٹائڈز تیار کیے جاسکتے ہیں، جو �صنوعی کی�یائی �حفوظ کنندگان کا �ؤثر اور غیر زہریلا �تبادل فراہ� کرتے ہیں۔ ان حیاتیاتی �حفوظ کنندگان کو جدید فوڈ پیکیجنگ �یں شا�ل کرکے خوراک خراب کرنے والے جراثی� کی افزائش روکی جاسکتی ہے، جبکہ انسانی صحت کو بھی نقصان نہیں پہنچتا۔
تاہ� صرف ٹیکنالوجی اپنا لینا کافی نہیں ہوگا۔ ناقص حک�رانی اور سخت ادارہ جاتی رکاوٹیں پاکستان کے زرعی شعبے کی اصلاحات کی راہ �یں حائل ہیں۔ اگر حکو�ت نجی سر�ایہ کاری راغب کرنا اور بائیوٹیکنالوجی کے شعبے �یں نئی پیش رفت کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتی ہے تو اسے اپنی پالیسی �یں تبدیلی لانا ہوگی۔
پنجاب اور سندھ کے کھیتوں سے شہری صارفین تک خوراک کی ترسیل کا نظا� بہتر بنانے کے لیے تین بڑے شعبوں، یعنی پالیسی، کاروبار اور نقل و ح�ل �یں وسیع اصلاحات کی ضرورت ہے۔
اول، حکو�ت کو فصلوں کی کٹائی کے بعد پیداوار کے انتظا� کے لیے ایک قو�ی پالیسی �تعارف کرانی چاہیے، جس کے تحت کولڈ اسٹوریج کو قو�ی اہ�یت کا بنیادی اثاثہ تسلی� کیا جائے۔ خوراک �حفوظ رکھنے والے آلات کی درآ�د پر بھاری ٹیکس ک� کیے جائیں، ش�سی توانائی سے چلنے والے ذخیرہ گاہوں کے لیے ٹیکس �یں رعایت دی جائے اور زرعی ٹیکنالوجی کے نئے کاروباروں کو اسٹیٹ بینک کے گرین قرضوں تک رسائی فراہ� کی جائے۔
دو�، نجی شعبے کو صرف خا� زرعی اجناس فروخت کرنے کے بجائے کھیتوں کے قریب ویلیو ایڈڈ پروسیسنگ پلانٹس قائ� کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔ کھیتوں کے قریب فصلوں کی پراسیسنگ سے پیداوار کی �وس�ی بہتات کو بروئے کار لانے، کسانوں کا �نافع �حفوظ رکھنے اور خوراک کے ضیاع کو روکنے �یں �دد �لے گی۔
سو�، پاکستان کے نقل و ح�ل کے نظا� کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہوگا۔ پاکستان ریلوے کو ریفریجریٹڈ �ال بردار بوگیوں کے ذریعے بحال کرنا اور شاہراہوں پر سا�ان کی ترسیل کا نظا� بہتر بنانا ضروری ہے، تاکہ زرعی پیداوار سڑکوں پر خراب ہونے سے پہلے تیزی سے �نڈیوں تک پہنچائی جاسکے۔
خوراک کے ضیاع پر قابو پانا اب �حض زرعی شعبے کا �عا�لہ نہیں رہا بلکہ یہ عوا�ی صحت کا ایک اہ� تقاضا بن چکا ہے۔ �قا�ی سطح پر ش�سی توانائی سے خوراک �حفوظ رکھنے، بائیوٹیکنالوجی کے �ؤثر استع�ال اور بنیادی پالیسی اصلاحات کے ذریعے پاکستان اپنی اہ� قدرتی وسائل کا تحفظ، کسانوں کے روزگار �یں بہتری اور آنے والی نسلوں کی جس�انی و �عاشی فلاح یقینی بنا سکتا ہے۔