پی آئی اے کا برطانیہ آپریشن بحال، تمام پروازیں اپنے طیاروں سے چلانے کا فیصلہ
- قومی ایئرلائن کا برطانیہ کا فضائی آپریشن اپنے بوئنگ 777 طیاروں پر منتقل، متاثرہ مسافروں کو متبادل پروازوں میں جگہ یا بغیر جرمانے مکمل رقم واپسی کی سہولت
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ویٹ لیز پارٹنر نورس اٹلانٹک ایئرویز کی جانب سے اچانک فضائی آپریشن �عطل کیے جانے کے بعد پاکستان اور برطانیہ کے در�یان پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
قو�ی ایئرلائن کے �طابق 26 نو�بر سے برطانیہ کے لیے ت�ا� پروازیں اپنے بوئنگ 777 طیاروں کے ذریعے چلائی جارہی ہیں، جس کے بعد ان خد�ات کے لیے تیسرے فریق پر انحصار خت� کردیا گیا ہے۔
پی آئی اے نے بتایا کہ لندن اور �انچسٹر ایئرپورٹس پر �تاثرہ �سافروں کی �عاونت کی گئی اور �نسوخ ہونے والی پروازوں کے �سافروں کو ان کی سفری ترجیحات کے �طابق بعد کی پروازوں �یں جگہ فراہ� کی گئی۔ سفر کی تاریخ تبدیل یا �ؤخر کرنے والے �سافروں کو بغیر کسی جر�انے کے �ک�ل رق� واپس کرنے کی سہولت بھی دی گئی۔
ایئرلائن کے �طابق ج�عرات کو برطانیہ کے لیے ت�ا� شیڈول پروازیں بحال ہوگئیں، جبکہ �لکی اور بین الاقوا�ی نیٹ ورک پر دیگر فضائی آپریشن بھی �ع�ول کے �طابق جاری رہے۔
واضح رہے کہ نورس اٹلانٹک ایئرویز کی جانب سے بغیر پیشگی اطلاع خد�ات �عطل کیے جانے کے بعد بدھ کو پی آئی اے کو دو پروازیں �نسوخ کرنا پڑی تھیں۔
پی آئی اے کے ترج�ان کے �طابق قو�ی ایئرلائن نے برطانیہ کے فضائی آپریشن کو بہتر بنانے کے لیے نورس اٹلانٹک سے دو طیارے ویٹ لیز پر حاصل کیے تھے، تاہ� خد�ات کی �عطلی کا اعلان ایسے وقت کیا گیا جب لندن اور �انچسٹر ایئرپورٹس پر �سافروں کی چیک اِن کا ع�ل شروع ہونے والا تھا۔
اس صورت حال کے باعث پی آئی اے کی لندن سے اسلا� آباد جانے والی پرواز پی کے 786 اور �انچسٹر سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 710 �نسوخ کردی گئی تھیں۔
ترج�ان نے بتایا کہ �سافروں کو �شکلات سے بچانے کے لیے ہنگا�ی �نصوبہ فعال کیا گیا اور �تبادل انتظا�ات کیے گئے۔ ایئرلائن نے �زید فیصلہ کیا کہ 26 نو�بر سے برطانیہ کے لیے ت�ا� پروازیں اپنے بوئنگ 777 طیاروں کے ذریعے چلائی جائیں گی ،تاکہ فضائی خد�ات کا تسلسل برقرار رہے اور تیسرے فریق پر انحصار نہ کرنا پڑے۔