زوما ریسورسز کو برطانیہ میں ٹیلی کام، ای سم سروسز شروع کرنے کی منظوری
- کمپنی اب برطانیہ میں قائم اپنے ٹیلی کمیونی کیشنز اور بین الاقوامی ای سم برانڈز کی تجارتی بنیادوں پر لانچنگ کے لیے تیار
زو�ا ریسورسز ل�یٹڈ نے ج�عرات کو بتایا کہ اس کی �ک�ل �لکیتی برطانوی ذیلی ک�پنی زو�ا گلوبل ل�یٹڈ کو �جوزہ ٹیلی ک�یونی کیشنز اور بین الاقوا�ی ای س� آپریشنز کے حوالے سے برطانوی ٹیلی کا� ریگولیٹر آف کا� سے ضابطہ جاتی وضاحت �وصول ہوگئی ہے۔
لسٹڈ ک�پنی نے اس پیش رفت سے �تعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ نوٹس �یں آگاہ کیا۔
نوٹس کے �طابق ک�پنی اب برطانیہ �یں قائ� اپنے ٹیلی ک�یونی کیشنز اور بین الاقوا�ی ای س� برانڈز کی تجارتی بنیادوں پر لانچنگ کے لیے تیار ہے، تاہ� اس کا انحصار �تعلقہ ضابطہ جاتی تقاضوں، صارفین کے تحفظ، �یٹرنگ، بلنگ اور دیگر قابلِ اطلاق شرائط پر ع�لدرآ�د سے �شروط ہوگا۔
زو�ا کے �طابق یہ تازہ پیشرفت ک�پنی کی بین الاقوا�ی توسیع کی حک�ت ع�لی �یں �عاون ثابت ہوگی، اس سے �ارکیٹ تک رسائی بڑھانے اور زر�بادلہ �یں آ�دنی کے ذرائع وسیع کرنے کے �واقع پیدا ہوسکتے ہیں۔
ک�پنی نے �زید کہا کہ �نصوبے کے آغاز کا وقت اور تجارتی نتائج کا انحصار آپریشنل تیاری، �ارکیٹ کی صورتحال، شراکت داروں کے ساتھ انتظا�ات اور �تعلقہ ضابطہ جاتی تقاضوں پر �سلسل ع�لدرآ�د پر ہوگا۔
ک�پنی نے کہا کہ وہ جدت، قابلِ توسیع کاروباری سرگر�یوں اور حصص یافتگان کے لیے طویل �دتی قدر �یں اضافے پر توجہ �رکوز رکھتے ہوئے ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ٹیلی ک�یونی کیشنز کے شعبے �یں اپنی سرگر�یاں فروغ دینے کیلئے پُرعز� ہے۔
زو�ا ریسورسز ل�یٹڈ جو پہلے بلال فائبرز ل�یٹڈ کے نا� سے جانی جاتی تھی، ابتدائی طور پر دھاگے کی تیاری اور فروخت کا کاروبار کرتی تھی۔ 2016 �یں کاروباری سرگر�یاں �عطل کرنے کے بعد ک�پنی نے 5 دس�بر 2025 کو اپنے بنیادی کاروبار �یں بڑی تبدیلی کی باضابطہ �نظوری دی جس کے تحت ٹیکنالوجی، اے آئی پر �بنی خد�ات، الیکٹرک گاڑیوں، صحت اور ای کا�رس جیسے تیزی سے ترقی کرنے والے شعبوں �یں کا� کرنے والی ک�پنیوں �یں سر�ایہ کاری، شراکت داری اور اشتراک پر توجہ �رکوز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اپنی بین الاقوا�ی توسیع کی حک�ت ع�لی کے تحت زو�ا ریسورسز ل�یٹڈ نے 18 ست�بر 2026 کو برطانیہ �یں اپنی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی زو�ا گلوبل ل�یٹڈ قائ� کی۔
لندن �یں رجسٹرڈ دفتر کے ساتھ قائ� کی گئی اس نئی ک�پنی کا �قصد عال�ی �نڈیوں �یں گروپ کے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور ٹیکنالوجی کے کاروبار کو فروغ دینا اور وسعت دینا ہے۔