نورس اٹلانٹک کو دیوالیہ ہونے کا خطرہ، پی آئی اے کا طیاروں کا لیز معاہدہ کھٹائی میں پڑگیا
- اکتوبر میں نورس اٹلانٹک نے پی آئی اے کے ساتھ دو طیاروں کے لیے ایئرکرافٹ، عملے، مرمت اور انشورنس کا معاہدہ کیا تھا
ناروے کی فضائی ک�پنی نورس اٹلانٹک نے ج�عرات کو اپنی پروازیں �عطل کردیں اور خبردار کیا ہے کہ فوری طور پر قلیل �دتی �الی �عاونت حاصل نہ ہونے کی صورت �یں وہ دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کردے گی۔ ایران جنگ کے باعث پیدا ہونے والے عال�ی فضائی بحران نے ایک اور ایئرلائن کو �شکلات سے دوچار کردیا ہے۔
فروری کے اختتا� پر شروع ہونے والی جنگ کے باعث فضائی آپریشن �تاثر، ایندھن کی قی�توں �یں اضافہ اور ایئرلائنز کے اخراجات �یں غیر �ع�ولی اضافہ ہوا ہے۔ عال�ی فضائی صنعت کو کورونا وبا کے بعد بدترین بحران کا سا�نا ہے۔
طویل فاصلے کی ک� لاگت پروازیں چلانے والی نورس اٹلانٹک نے بدھ کو اپنی �الی صورت حال کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسے فوری ضروریات اور فضائی آپریشن جاری رکھنے کے لیے نئے سر�ائے کی ضرورت ہے۔ اس اعلان کے بعد ک�پنی کے حصص کی قی�ت �یں 85 فیصد ک�ی ہوئی۔
ک�پنی نے ج�عرات کو جاری بیان �یں کہا کہ اگر فوری طور پر قلیل �دتی �الی حل نہ نکالا گیا تو بورڈ دیوالیہ ہونے کی درخواست دائر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ چیف ایگزیکٹو ایونڈ روالڈ کے �طابق ک�پنی نے اپنے ت�ا� طیارے ناروے، سویڈن اور برطانیہ �یں �وجود اڈوں پر واپس پہنچا دیے ہیں۔
ج�عرات کو صبح 8 بج کر 30 �نٹ جی ای� ٹی تک ک�پنی کے حصص �زید 10.2 فیصد گرگئے، جبکہ رواں سال کے آغاز سے اب تک �ج�وعی ک�ی 99.2 فیصد ہوچکی ہے۔
نورس اٹلانٹک نے بتایا کہ وہ قلیل �دتی �الی �عاونت کے حصول کے لیے �ختلف ا�کانات کا جائزہ لے رہی ہے اور ��کنہ خریداری کے حوالے سے سر�ایہ کاروں سے بھی بات چیت جاری ہے، جس �یں �الی �عاونت کا حل بھی شا�ل ہوگا۔ تاہ� ک�پنی نے خبردار کیا کہ کسی قابل ع�ل حل کی ض�انت نہیں دی جاسکتی۔
یورپ �یں جیٹ فیول کی قی�تیں �ارچ �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے �نسلک رسدی رکاوٹوں کے باعث دگنی سے زیادہ ہوگئی تھیں اور سال بھر بلند سطح پر اتار چڑھاؤ کا شکار رہیں۔ ایئرلائنز کے �ج�وعی اخراجات �یں ایندھن کا حصہ ع�و�اً تقریباً 20 فیصد ہوتا ہے۔
نورس اٹلانٹک نے ��کنہ فروخت یا انض�ا� کے لیے جولائی �یں باضابطہ ع�ل شروع کیا تھا۔ اکتوبر �یں اس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ساتھ دو بوئنگ 787-9 ڈری� لائنر طیاروں کے لیے لیز �عاہدہ کیا تھا، جس �یں طیاروں کے ساتھ ع�لے، دیکھ بھال اور انشورنس کی سہولت بھی شا�ل تھی۔
تاہ� پی آئی اے نے بدھ کو بتایا کہ نورس اٹلانٹک نے اچانک �عاہدہ �عطل کردیا، جس کے باعث قو�ی ایئرلائن کو اپنی دو پروازیں �نسوخ کرنا پڑیں۔
نورس اٹلانٹک کے علاوہ لٹویا کی فضائی ک�پنی ایئر بالٹک بھی �الی �شکلات کا شکار ہے، جس نے نئے سر�ائے کے حصول اور �الیاتی تنظی� نو کے لیے ا�ریکی قانون کے تحت چیپٹر 11 دیوالیہ پن کی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نورس اٹلانٹک کا قیا� 2021 �یں کاروباری شخصیت بیورن ٹورے لارسن نے کیا تھا۔ ک�پنی نے 12 بوئنگ 787 ڈری� لائنر طیاروں اور ناروے کی سابق ایئرلائن کے �تعدد �لاز�ین کی �دد سے ک� لاگت پر طویل فاصلے کی پروازوں کا کاروبار شروع کیا تھا۔
تاہ� علاقائی شہروں سے �سافروں کو اپنی پروازوں تک پہنچانے کے لیے رابطہ پروازوں کا نظا� نہ ہونے کے باعث اسے �سافروں کی �طلوبہ تعداد حاصل کرنے �یں �شکلات کا سا�نا رہا۔ بعدازاں ک�پنی نے شیڈول پروازوں سے �نافع نہ ہونے کے باعث چارٹر پروازوں اور طیاروں کی لیز کے کاروبار کی جانب بھی توجہ دی۔