کھیل

گھٹنے کی انجری کی سرجری کے بعد جینک سنر آسٹریلین اوپن سے باہر

  • سنر جولائی میں ومبلڈن میں اپنا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے بعد سے ٹینس کورٹ سے دور ہیں
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی ن�بر دو اطالوی ٹینس اسٹار جینک سنر گھٹنے کی �سلسل تکلیف کے باعث سرجری کے بعد آئندہ سال جنوری �یں ہونے والے آسٹریلین اوپن �یں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ گرینڈ سل� ٹورنا�نٹ کے �نتظ�ین نے ج�عرات کو ان کی عد� شرکت کی تصدیق کردی۔

سنر نے �نگل کو بتایا تھا کہ ان کا آپریشن ہوا ہے، جبکہ اطالوی اسپورٹس اخبار ’’کوریئرے ڈیلو اسپورٹ‘‘ کے �طابق انہیں چار �اہ تک کھیل سے دور رہنا پڑ سکتا ہے، جس سے ٹینس ٹور پر ان کی غیر �وجودگی �زید طویل ہوجائے گی۔

سنر جولائی �یں و�بلڈن �یں اپنا پانچواں گرینڈ سل� ٹائٹل جیتنے کے بعد سے ایکشن �یں نہیں آئے۔ تاہ� توقع تھی کہ وہ 17 جنوری سے �یلبورن �یں شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن تک صحت یاب ہوجائیں گے۔

ٹینس آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو اینڈریو ایبڈو نے کہا کہ سنر کی ٹی� نے حالیہ سرجری کے بعد جنوری �یں شرکت نہ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ سنر نے 2024 اور 2025 �یں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیتا تھا۔