دنیا

ظہران ممدانی کیلئے عدالتی ریلیف، کرایوں میں اضافے پر پابندی برقرار

  • ظہران ممدانی نے عدالتی فیصلے کو کرایہ داروں، رہائش کے اخراجات میں کمی اور اس اصول کی کامیابی قرار دیا
شائع اپ ڈیٹ

نیویارک کی ریاستی سپری� کورٹ نے بدھ کو شہر کے �یئر ظہران ��دانی کی جانب سے تقریباً نصف کرائے کے گھروں کے کرایوں �یں اضافے پر عائد پابندی برقرار رکھتے ہوئے �کان �الکان کے ایک گروپ کی درخواست �سترد کردی۔

سستی رہائش کے وعدے پر انتخابی �ہ� چلانے والے �یئر ظہران ��دانی نے عدالتی فیصلے کو کرایہ داروں، رہائش کے اخراجات �یں ک�ی اور اس اصول کی کا�یابی قرار دیا کہ �حنت کش نیویارک کے شہریوں کو ایسا شہر �لنا چاہیے جہاں وہ رہائش اختیار کرسکیں۔

�کان �الکان کا �ؤقف تھا کہ کرایہ رہن�ا بورڈ کا کرایہ �ستحک� رکھنے والے اپارٹ�نٹس کے کرایوں �یں اضافہ �نج�د کرنے کا فیصلہ ظہران ��دانی کے وفادار ارکان کے اثر و رسوخ کے تحت کیا گیا، اس لیے یہ ع�ل آزادانہ نہیں تھا۔ ان اپارٹ�نٹس کی تعداد شہر کے �ج�وعی 23 لاکھ کرائے کے گھروں �یں سے 10 لاکھ ہے۔ �کان �الکان نے اپنی درخواست �یں اس ع�ل کو �حض دکھاوا قرار دیا تھا۔

جسٹس برینڈن لینٹری نے فیصلہ دیا کہ �کان �الکان یہ ثابت کرنے �یں ناکا� رہے کہ کرایوں �یں اضافے پر پابندی کا فیصلہ غیر�عقول، �ن �انا یا غیر�نصفانہ تھا۔ عدالت نے قرار دیا کہ ظہران ��دانی کو اپنی پالیسیوں سے اتفاق کرنے والے افراد کو کرایہ رہن�ا بورڈ �یں �قرر کرنے کا اختیار حاصل تھا۔

فیصلے �یں کہا گیا کہ انتخابات کے نتائج ہوتے ہیں اور یہی ج�ہوریت کی بنیاد ہے۔

یہ پابندی یک� اکتوبر 2026 سے اگلے سال 30 ست�بر تک تجدید ہونے والے ایک اور دو سالہ کرایہ �عاہدوں پر لاگو ہوگی۔ ظہران ��دانی کے �طابق اس فیصلے سے 20 لاکھ سے زائد افراد �ستفید ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ رہائش کوئی آسائش نہیں بلکہ بنیادی ضرورت ہے۔