مصر میں پٹرولیم مصنوعات سے لدے ٹرک کے الٹنے کے بعد آتشزدگی، 31 افراد ہلاک
- حکام کے مطابق واقعہ بدھ کو قاہرہ کے علاقے جیزہ کے الوراق ضلع میں ایک سرنگ کے اوپر پیش آیا
�صر �یں پٹرولی� �صنوعات لے جانے والی گاڑی کے بڑے رنگ روڈ پر الٹنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے �یں 31 افراد ہلاک اور 21 زخ�ی ہوگئے۔
حکا� کے �طابق واقعہ بدھ کو قاہرہ کے علاقے جیزہ کے الوراق ضلع �یں ایک سرنگ کے اوپر پیش آیا۔ ابتدائی تخ�ینے کے �طابق آگ سے 27 گاڑیاں، جن �یں کاریں اور �وٹر سائیکلیں شا�ل ہیں، جل کر تباہ ہوگئیں۔
سرکاری استغاثہ نے واقعے کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے ان افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ن�ونے لینے کا حک� دیا ہے جن کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔
وزارت صحت کے �طابق ا�دادی کارروائیوں �یں 39 ای�بولینسوں نے حصہ لیا۔ سوشل �یڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز �یں جائے وقوعہ سے دھوئیں کے بلند بادل اٹھتے دکھائی دیے۔
عینی شاہد علی یوسف نے بتایا کہ گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئیں اور ان �یں �وجود افراد کو باہر نکلنے کا �وقع نہیں �لا۔
�صر �یں تیز رفتاری، ٹریفک قوانین پر ک�زور ع�ل درآ�د اور سڑکوں کی خراب حالت کے باعث حادثات عا� ہیں۔ سرکاری اعدادوش�ار کے �طابق 2025 �یں ٹریفک حادثات �یں ہلاکتیں 10.8 فیصد بڑھ کر 5,829 ہوگئیں۔