مارکٹس

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 5 روپے فی لیٹر تک کمی

  • نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 26 نومبر کیلئے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

حکو�تِ پاکستان نے پیٹرول کی قی�ت �یں 4 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�ت �یں 5 روپے فی لیٹر ک�ی کر دی ہے، جس کے بعد پیٹرول 314 روپے اور ڈیزل 348 روپے فی لیٹر �یں دستیاب ہوگا۔ نئی قی�توں کا اطلاق ج�عرات، 26 نو�بر 2026 سے ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے بدھ کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن �یں نئی ایکس ڈپو قی�توں کا اعلان کیا۔ نوٹیفکیشن کے �طابق، قی�توں کا تعین وفاقی حکو�ت کے �نظور کردہ پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے طریقۂ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

نئی قی�توں کا اطلاق ج�عرات، 26 نو�بر سے ہوگا۔

حکو�ت نے �نگل کے روز پیٹرول کی قی�ت �یں ایک روپیہ فی لیٹر ک�ی کرکے 318 روپے، جبکہ ڈیزل کی قی�ت �یں 4 روپے فی لیٹر ک�ی کرکے 353 روپے فی لیٹر �قرر کر دی تھی۔

عال�ی �نڈی �یں بدھ کے روز خا� تیل کی قی�توں �یں ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ یہ اضافہ ی�ن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری پر ح�لے کے دعوے کے بعد ہوا۔ سر�ایہ کار �شرقِ وسطیٰ �یں تیل کی رسد �تاثر ہونے کے خدشات اور عال�ی �نڈی �یں ��کنہ اضافی رسد کے ا�کانات کا جائزہ لیتے رہے۔

گرینچ �عیاری وقت کے �طابق 14:48 بجے برینٹ خا� تیل کے سودے 1.66 ڈالر یا 1.82 فیصد اضافے کے بعد 93.06 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت 92 سینٹ یا 1.12 فیصد بڑھ کر 82.97 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ دونوں عال�ی �عیار کے خا� تیل کی قی�توں �یں �نگل کے روز بھی 2 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا۔