پاکستان
کراچی: بلوچ کالونی کے قریب چھ منزلہ عمارت منہدم، ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے
- ملبے تلے دبے دیگر ممکنہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسکیو 1122
شارع فیصل پر بلوچ کالونی کے قریب چھ �نزلہ ع�ارت �نہد� ہونے کے نتیجے �یں ک� از ک� ایک شخص جاں بحق اور �تعدد زخ�ی ہوگئے، ریسکیو 1122 سندھ نے بدھ کو تصدیق کی۔
ریسکیو 1122 کے ترج�ان کے �طابق ع�ارت گرنے کے بعد �تعدد افراد کے �لبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات �وصول ہوئیں۔
ریسکیو سروس کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹی� جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور �لبے سے ایک لاش نکالنے کے علاوہ ایک شخص کو زندہ بچا لیا۔
ترج�ان نے �زید بتایا کہ �لبے تلے دبے دیگر ��کنہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
�زید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔