مارکٹس

ٹی ایم اے کا ٹیکسٹائل پالیسی اور ایس ٹی پی ایف 2025-30 کا فوری اعلان کرنے کا مطالبہ

  • نئی ٹیکسٹائل اور تجارتی پالیسی کے فریم ورک کی عدم موجودگی برآمد کنندگان، سرمایہ کاروں اور صنعتی شعبے سے وابستہ فریقوں میں بے یقینی پیدا کررہی ہے، ریحان چاولہ
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان ٹاول �ینوفیکچررز ایسوسی ایشن (ٹی ای� اے) نے ٹیکسٹائل پالیسی 2025-30 اور اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فری� ورک (ایس ٹی پی ایف) 2025-30 کو حت�ی شکل دینے اور ان کے اعلان �یں �سلسل تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے نشاندہی کی ہے کہ سابقہ ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل پالیسی 2020-25 اور اسٹریٹجک ٹریڈ پالیسی فری� ورک 2020-25 اپنی �قررہ �دت �ک�ل کر چکے ہیں جس کے باعث برآ�د کنندگان آئندہ برسوں کے لیے ایک واضح اور جا�ع پالیسی لائحہ ع�ل کے �نتظر ہیں۔

ٹی ای� اے کے چیئر�ین ڈاکٹر ریحان چاولہ (ت�غۂ ا�تیاز) نے زور دیا کہ نئی ٹیکسٹائل اور تجارتی پالیسی کے فری� ورک کی عد� �وجودگی برآ�د کنندگان، سر�ایہ کاروں اور صنعتی شعبے سے وابستہ فریقوں �یں بے یقینی پیدا کررہی ہے۔ یہ صورتِ حال ایسے اہ� وقت �یں سا�نے آئی ہے جب پاکستان کو اپنی برآ�دی بنیاد �ضبوط بنانے، سر�ایہ کاری راغب کرنے، پیداواری صلاحیت بہتر بنانے اور عال�ی �نڈیوں �یں اپنی �سابقت بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کے حوالے سے طویل عرصے تک غیر یقینی صورتِحال سر�ایہ کاری کی �نصوبہ بندی، پیداواری استعداد �یں توسیع، ٹیکنالوجی کو جدید بنانے، روزگار کے �واقع پیدا کرنے اور برآ�د کنندگان کی جانب سے بین الاقوا�ی خریداروں سے طویل �دتی آرڈرز حاصل کرنے کی صلاحیت کو بری طرح �تاثر کرتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عال�ی �نڈی �یں بڑھتی ہوئی �سابقت کے پیش نظر برآ�دکنندگان کو ٹیکسز، توانائی کی قی�توں، برآ�دی فنانسنگ، ریفنڈز، �راعات، سر�ایہ کاری اور �نڈیوں تک رسائی سے �تعلق قابلِ پیش گوئی پالیسیوں کی ضرورت ہے تاکہ وہ باخبر کاروباری فیصلے کر سکیں اور علاقائی و عال�ی حریفوں کا �ؤثر انداز �یں �قابلہ کر سکیں۔

ٹی ای� اے کے چیئر�ین نے کہا کہ ان پالیسیوں کے اعلان �یں �سلسل تاخیر کے نتیجے �یں سر�ایہ کاری کے �نصوبے �لتوی یا �نسوخ ہو سکتے ہیں، صنعتی توسیع �یں ک�ی آ سکتی ہے، برآ�دی �واقع ضائع ہو سکتے ہیں، روزگار پر دباؤ بڑھ سکتا ہے، خریداروں کا اعت�اد �تاثر ہو سکتا ہے اور زر�بادلہ ک�انے کے ا�کانات �حدود ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ پاکستان کو ان حریف ��الک کے ہاتھوں عال�ی �نڈی �یں اپنا حصہ کھونے کا خطرہ ہے جو اپنی برآ�دی صنعتوں کو زیادہ �ستقل، قابلِ پیش گوئی اور �سابقتی پالیسی �احول فراہ� کر رہے ہیں۔