کھیل

مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز، پاکستان شاہینز نے نیپال کو 96 رنز سے شکست دیدی

  • شاہینز اب 27 نومبر کو سیمی فائنل میں بنگلہ دیش اے کے مدمقابل ہونگے
شائع اپ ڈیٹ

بائولرز کی شاندار کارکردگی اور روہیل نذیر کی ناقابلِ شکست نصف سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے �ینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے گروپ بی کے آخری �یچ �یں نیپال کو 96 رنز سے شکست دیدی۔

دفاعی چی�پئن پاکستان شاہینز نے گروپ �رحلے کے تینوں �یچز جیت کر ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا۔

پاکستان شاہینز اب 27 نو�بر کو دوسرے سی�ی فائنل �یں بنگلہ دیش اے کے �د�قابل ہوگی۔

یونیورسٹی آف دوحہ فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی �یں کھیلے گئے �یچ �یں پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16.5 اوورز �یں 66 رنز پر 6 وکٹیں گنوا دی تھیں، تاہ� وکٹ کیپر بیٹر روہیل نذیر نے ذ�ہ دارانہ بیٹنگ کا �ظاہرہ کرتے ہوئے 83 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی �دد سے ناقابلِ شکست 64 رنز بنائے۔

حسن نواز 28 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے تو پاکستان کا اسکور 88 رنز پر 7 وکٹیں تھا۔ اس �وقع پر روہیل نذیر اور اح�د دانیال نے آٹھویں وکٹ کے لیے 70 رنز کی قی�تی شراکت قائ� کرکے ٹی� کا �ج�وعہ 168 رنز تک پہنچایا۔ اح�د دانیال نے 16 رنز بنائے جبکہ پاکستان شاہینز کی پوری ٹی� 42 اوورز �یں آئوٹ ہوگئی۔

نیپال کی جانب سے راشد خان نے 39 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ ابھشیش گوت� نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

168 رنز کے ہدف کے تعاقب �یں نیپال کی بیٹنگ لائن پاکستانی بولرز کے سا�نے ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ �ح�د ع�ران اور �ح�د حسنین نے ابتدائی اوورز �یں تباہ کن بائولنگ کرتے ہوئے نیپال کو 6 اوورز کے اندر 15 رنز پر 4 وکٹوں سے �حرو� کردیا۔

�ح�د حسنین نے �سلسل دو گیندوں پر ایشان پانڈے اور لوکیش با� کو بغیر کوئی رن بنائے پویلین بھیجا۔

بعد ازاں بائیں ہاتھ کے اسپنر سفیان �قی� نے 3 وکٹیں حاصل کرکے نیپال کی �شکلات �یں �زید اضافہ کردیا اور اس کی ٹی� 59 رنز پر 9 وکٹیں گنوا بیٹھی۔

نیپال کی جانب سے �یان یادیو 41 رنز کے ساتھ ن�ایاں رہے تاہ� �عاذ صداقت نے انہیں ایل بی ڈبلیو آٹ کرکے نیپال کی اننگز 72 رنز پر ت�ا� کردی۔ نیپال کی پوری ٹی� 17.3 اوورز �یں آئوٹ ہوگئی۔

پاکستان کی جانب سے �ح�د حسنین اور سفیان �قی� نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ �ح�د ع�ران نے 2 کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔شاندار ناقابلِ شکست نصف سنچری اسکور کرنے پر روہیل نذیر کو پلیئر آف دی �یچ قرار دیا گیا۔