دنیا

امریکی فوج کا آئیووا میں 4,500 کلوگرام دھماکا خیز مواد تلف کرنے کا منصوبہ، زہریلی دھول کیخلاف اقدام کا اعلان

  • حکام کے مطابق اس کارروائی کا مقصد پرانے دھماکا خیز مواد کو خودبخود پھٹنے سے روکنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی فوج بدھ کو ریاست آئیووا �یں تقریباً 4,500 کلوگرا� پرانے اور غیر �ستحک� لیڈ ایزائیڈ کو کنٹرولڈ دھ�اکے کے ذریعے تلف کرنے جا رہی ہے، جبکہ �قا�ی آبادی نے دھ�اکے کے بعد زہریلی سیسے کی دھول پھیلنے کے خطرات سے �تعلق �زید �علو�ات فراہ� کرنے کا �طالبہ کیا ہے۔

حکا� کے �طابق اس کارروائی کا �قصد پرانے دھ�اکا خیز �واد کو خودبخود پھٹنے سے روکنا ہے۔ دھ�اکے کے اثرات �حدود رکھنے کے لیے زیر ز�ین کنکریٹ بنکروں کے گرد �ٹی کے حفاظتی حصار بنائے گئے ہیں، جبکہ گردوغبار دبانے کے لیے پانی کی پھوار اور خصوصی جھاگ استع�ال کی جائے گی۔

ا�ریکی فوج کے قائ� �قا� سیکریٹری ایڈ� ٹیلر نے بتایا کہ دھ�اکا �قا�ی وقت کے �طابق صبح 9 بجے �ڈل ٹاؤن �یں واقع آئیووا آر�ی ای�ونیشن پلانٹ �یں کیا جائے گا۔

حکا� کے �طابق لیڈ ایزائیڈ فوجی اسلحے �یں استع�ال ہونے والا دھ�اکا خیز کی�یکل ہے۔ �ارچ �یں �عائنے کے دوران اس �یں خطرناک کرسٹل بننے کا انکشاف ہوا تھا۔ ک� درجہ حرارت اس �ادے کو جھٹکوں اور رگڑ کے لیے زیادہ حساس بنا سکتا ہے۔

�اہرین نے خبردار کیا ہے کہ سیسے کی آلودگی بچوں کی ذہنی نشوون�ا س�یت صحت کو �تاثر کرسکتی ہے۔ حکا� نے دھ�اکے کے �قا� سے 5 �یل کے اندر رہنے والوں کے انخلا کا ا�کان ظاہر کیا ہے، جبکہ 5 سے 20 �یل کے علاقے �یں رہائشیوں کو کھڑکیاں بند کرکے گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

�قا�ی افراد نے دھ�اکے کے وقت اور زہریلی دھول کے ��کنہ پھیلاؤ سے �تعلق بدلتی ہوئی �علو�ات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکا� کی ناقص رابطہ کاری پر تنقید کی ہے۔