رائے

ریاست جب چاہے کام کر کے دکھا سکتی ہے

  • اب حکومت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ قواعد و ضوابط، طریقہ کار اور بیوروکریسی تیزی سے کام کرنے کی راہ میں ناقابلِ عبور رکاوٹ ہیں، کیونکہ اس نے اسی بیوروکریسی کے ذریعے کشمیر چوک انڈر پاس بناکر دکھا دیا ہے۔ اب اصل معاملہ یہ ہے کہ حکومت کیا کام کرنا چاہتی ہے، کس کے لیے کرنا چاہتی ہے اور اس کی افادیت جانچنے کا معیار کیا ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

27 روز �یں انڈر پاس کی تع�یر ثابت کرتی ہے کہ ریاست کا� کر سکتی ہے، اصل سوال یہ ہے کہ وہ دیگر کا� اتنے سست رفتار کیوں کرتی ہے؟

5 نو�بر کو وزیراعظ� نے اسلا� آباد کے کش�یر چوک انڈر پاس کا افتتاح کیا، جو 1.4 ارب روپے کی لاگت سے تع�یر کیا گیا اور بقول حکا� اسے صرف 27 روز �یں �ک�ل کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے �زید بتایا کہ تکنیکی طور پر یہ �نصوبہ 23 روز �یں �ک�ل ہو چکا تھا۔ وزیراعظ� کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر �یں اس نوعیت کی کوئی �ثال نہیں دیکھی۔

تاہ� وہ اس سے پہلے بھی ایسی �ثال دیکھ چکے ہیں۔ دس�بر 2024 �یں جناح ایونیو پر ایف ایٹ انڈر پاس 42 روز �یں �ک�ل ہونے کے بعد کھولا گیا تھا۔ �ئی 2025 �یں �ری روڈ پر جناح اسکوائر انڈر پاس کا باضابطہ افتتاح 35 روز �یں کیا گیا۔ ہر �نصوبے کو ریکارڈ قرار دیا گیا اور ہر بار وزیر داخلہ خود گاڑی چلا کر وہاں سے گزرے۔ یوں اسلا� آباد �یں ریکارڈ وقت �یں انڈر پاس تع�یر کرنے کی ایک نئی روایت جن� لے چکی ہے۔

اس سلسلے کو سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ کسی ایک �نصوبے کی کا�یابی سے بڑھ کر بہت کچھ بتاتا ہے۔ ایک �نصوبے کی تیز رفتار تک�یل اتفاق ہو سکتی ہے، لیکن تین �نصوبے ایک طریقہ کار کی نشاندہی کرتے ہیں۔ یہی طریقہ کار ایک ایسا سوال اٹھاتا ہے جس سے تقریبات اور جشن کے �احول �یں گریز کیا جاتا ہے کہ اگر ریاست فیصلہ کر لے تو اتنی تیزی سے کا� کر سکتی ہے تو پھر وہ شاذونادر ہی ایسا فیصلہ کیوں کرتی ہے؟

ان 27 روز کے دوران کیپیٹل ڈیولپ�نٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) وہی ادارہ تھا، وہی قواعد و ضوابط، وہی انجینئرز اور وہی ٹھیکیدار کا� کر رہے تھے۔ تبدیلی صرف ترجیحات �یں آئی تھی۔ ایک وزیر نے �نصوبے کی ذ�ہ داری اپنے سر لی، ڈیڈ لائن کا اعلان سرعا� کیا گیا، وہ �نظوریوں جو ع�و�اً فائلوں �یں گردش کرتی رہتی ہیں، انہیں اجلاسوں �یں ن�ٹا دیا گیا اور ناکا�ی کی صورت �یں ذ�ہ دار کا تعین بھی واضح تھا۔

یہ صورت حال پاکستان کی ترقیاتی ناکا�یوں کے بارے �یں روایتی �ؤقف پر نظرثانی کا تقاضا کرتی ہے۔ ہ� ع�و�اً ناکا�یوں کا ذ�ہ دار انتظا�ی صلاحیت کی ک�ی، تربیت یافتہ ع�لے کی قلت، پیچیدہ طریقہ کار اور اداروں کے در�یان اختیارات کی تقسی� کو قرار دیتے ہیں۔ یہ �سائل اپنی جگہ �وجود ہیں، لیکن اگر اصل رکاوٹ صلاحیت کی ک�ی ہوتی تو یہی ادارے ہر �نصوبے �یں یکساں طور پر ناکا� رہتے۔ ایسا نہیں ہے۔ ان کی ناکا�ی �خصوص �عا�لات �یں سا�نے آتی ہے۔ پاکستان �یں ریاستی صلاحیت کا �سئلہ �حض وسائل اور اہلیت کی ک�ی نہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ ریاست کن کا�وں کو ترجیح دیتی ہے اور کنہیں نظرانداز کرتی ہے۔ سیاسی توجہ ہی اس ترجیح کا تعین کرتی ہے۔

تاہ� تالیاں بجانا تجزیہ نہیں ہوتا۔ ایک سنجیدہ قاری کو یہ سوال بھی اٹھانا چاہیے کہ کا� کی رفتار بڑھانے کے لیے کن چیزوں پر س�جھوتہ کیا گیا؟ سب سے پہلے لاگت کو دیکھتے ہیں۔ کسی �نصوبے کی �دت ک� کرنا ع�و�اً �فت نہیں ہوتا۔ چوبیس گھنٹے کا�، اضافی اخراجات پر �شینری اور ع�لے کی فوری فراہ�ی اور بیک وقت �ختلف �راحل پر کا� کرنے کے اپنے اخراجات ہوتے ہیں۔ کیا 1.4 ارب روپے کی لاگت �ع�ول کے دورانیے �یں �ک�ل ہونے والے �نصوبے کی تھی یا ہنگا�ی بنیادوں پر کا� �ک�ل کرنے کی؟ اگر یہی �نصوبہ تین �اہ �یں �ک�ل کیا جاتا تو اس پر کتنی لاگت آتی؟

دوسرا اہ� پہلو طریقہ کار ہے۔ کیا ٹھیکے پی پی آر اے کے قواعد کے تحت کھلے اور �سابقتی طریقے سے دیے گئے یا ہنگا�ی حالات سے �تعلق خصوصی اختیارات استع�ال کیے گئے؟ کیا ٹریفک اسٹڈی، �احولیاتی جائزہ اور ڈیزائن کی آزادانہ جانچ کی گئی؟ ان ت�ا� دستاویزات کو عوا� کے سا�نے پیش کیا جانا چاہیے۔ اس لیے نہیں کہ کسی بدعنوانی کا پہلے سے شبہ ہے بلکہ اس لیے کہ جس �نصوبے کو ایک �ثالی کا�یابی قرار دیا جا رہا ہے، اس کا آزادانہ آڈٹ بھی ��کن ہونا چاہیے۔

تیسرا پہلو �نصوبے کی پائیداری ہے۔ تیز رفتاری اسی وقت قابلِ تعریف ہے جب تع�یر شدہ ڈھانچہ طویل عرصے تک قائ� رہ سکے۔ پہلی �ون سون بارشوں کے بعد آزادانہ تکنیکی آڈٹ، افتتاحی تقریب کی کسی بھی تقریر سے زیادہ اہ�یت رکھتا ہوگا۔

چوتھا پہلو �نصوبے کا �قصد ہے۔ وزیراعظ� نے دارالحکو�ت کی خوب صورتی اور تزئین و آرائش کو آئندہ سال ہونے والے شنگھائی تعاون تنظی� (ایس سی او) سربراہی اجلاس �یں شرکت کے لیے آنے والے وفود سے جوڑا ہے۔ یہ ایک جائز �قصد ہے، لیکن یہ بات قابلِ غور ہے کہ آخر کس کی آ�د نے اس �نصوبے کی تک�یل کے لیے ڈیڈ لائن �قرر کروائی؟

اس کا ہرگز یہ �طلب نہیں کہ انڈر پاس پر سر�ایہ کاری غلط تھی۔ ��کن ہے اس �نصوبے سے روزانہ سفر کرنے والوں کا قی�تی وقت بچتا ہو۔ اصل �سئلہ یہ ہے کہ ہ� اس کا درست اندازہ نہیں لگا سکتے، کیونکہ حکو�ت نے کا�یابی جانچنے کا پی�انہ عوا� کو پہنچنے والے فائدے کے بجائے �نصوبے کی تک�یل کے دنوں کو بنایا۔

یہ سوال اٹھانا آسان ہے کہ اگر انڈر پاس 27 روز �یں تع�یر ہو سکتا ہے تو اسکول بھی 27 روز �یں کیوں نہیں بہتر بنائے جا سکتے؟ تاہ�، یہ �وازنہ حد سے زیادہ سادہ ہے اور اس کی ک�زوری کو تسلی� کرنا ضروری ہے۔ انڈر پاس کی تع�یر ایک �حدود نوعیت کا انجینئرنگ �نصوبہ ہے، جس کا ایک �خصوص �قا�، ایک ذ�ہ دار ادارہ، واضح �نصوبہ بندی اور تک�یل کی �تعین �دت ہوتی ہے۔ اس کے برعکس بچوں کو تعلی�ی �عیار کے �طابق پڑھنا سکھانے کا انحصار اساتذہ، طلبہ اور والدین کے در�یان روزانہ ہونے والے لاکھوں روابط پر ہے، جن کی نگرانی کوئی وزیر کسی تع�یراتی �قا� پر بیٹھ کر نہیں کر سکتا۔ بعض �سائل ایسے ہوتے ہیں جنہیں �حض تیز رفتاری سے حل نہیں کیا جا سکتا۔

تاہ� اس دلیل کی حقیقت پسندانہ تشریح اسے ک�زور نہیں بلکہ �زید �ضبوط بناتی ہے۔ ہ�اری بیشتر سرکاری خد�ات �یں ناکا�ی کی وجوہات اتنی پیچیدہ بھی نہیں ہیں۔ ان �یں سے بہت سے �سائل اسی نوعیت کے ہیں جنہیں انڈر پاس کی تع�یر کے دوران حل کیا گیا۔ �ثلاً کسی اسکول �یں دو سال سے استاد کی آسا�ی خالی ہونا، کسی اسپتال �یں ایکسرے �شین کا غیر فعال ہونا، فنڈز تاخیر سے جاری ہونے کے باعث کسی ترقیاتی اسکی� کا تعطل کا شکار ہونا یا کسی �نصوبے کی لاگت �یں چار �رتبہ اضافہ کیے جانے کے باوجود کسی کو جوابدہ نہ ٹھہرایا جانا۔ یہ سب رابطہ کاری اور ذ�ہ داری کے تعین �یں ناکا�یاں ہیں، بالکل وہی �سائل جن پر قابو پانے کی صلاحیت ریاست نے حال ہی �یں اس وقت دکھائی جب اس نے ایسا کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس کی وجہ کوئی پراسرار نہیں۔ انڈر پاس کے لیے ایک �خصوص �قا�، افتتاحی تقریب �یں کاٹا جانے والا فیتہ اور تصویر �وجود ہوتی ہے، لیکن بہتر تعلی�ی نتائج کی کوئی ایسی ظاہری علا�ت نہیں ہوتی۔ اسی طرح ایسی اسپتال انتظا�یہ کے لیے کوئی افتتاحی تقریب نہیں ہوتی جو باقاعدگی سے ادویات کی فراہ�ی یقینی بنائے۔ سیاسی �فادات ان کا�وں کو ترجیح دیتے ہیں جن کے نتائج انتخابی �دت کے دوران دکھائی دے سکیں، بجائے ان اقدا�ات کے جن کے ث�رات ایک پوری نسل کو حاصل ہوتے ہیں۔

اس ترجیح کے �نفی اثرات بھی یکساں نہیں ہوتے۔ تاخیر سے تع�یر ہونے والی سڑک ٹریفک کی روانی �تاثر کرتی ہے، لیکن پانچ سال تک اسکول �یں زیرِ تعلی� رہنے کے باوجود پڑھنا نہ سیکھنے والا بچہ زندگی بھر کی آ�دنی سے �حرو� ہو جاتا ہے۔ تین سال تک بے روزگار رہنے والا گریجویٹ اپنی �ہارت اور اعت�اد کھو دیتا ہے، جس کی بحالی �عیشت کے لیے بھی �شکل ہوتی ہے۔ یہ نقصانات خا�وشی سے بڑھتے رہتے ہیں، ان کے لیے نہ تع�یراتی رکاوٹیں کھڑی ہوتی ہیں، نہ الٹی گنتی کی گھڑیاں لگتی ہیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن پر پیش رفت کے جائزے نشر کیے جاتے ہیں۔

اس �عا�لے کا ایک اور اہ� پہلو وسائل کی �نصفانہ تقسی� بھی ہے۔ کش�یر چوک وفاقی دارالحکو�ت �یں واقع ہے، جو پہلے ہی پاکستان کا سب سے زیادہ سہولیات یافتہ شہر ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہر روپے سے کس کو فائدہ پہنچتا ہے اور اسی رق� سے �زید کیا کچھ کیا جا سکتا تھا؟ یہ بنیادی �عاشی سوالات ہیں اور انہیں ہر بڑے تشہیری �نصوبے کے حوالے سے اٹھایا جانا چاہیے، چاہے وہ کتنی ہی تیزی سے �ک�ل کیوں نہ ہوا ہو۔

اٹھارویں آئینی تر�ی� کے بعد بیشتر اسکولوں اور اسپتالوں کی ذ�ہ داری صوبوں کے پاس ہے، اس لیے کوئی وفاقی وزیر سندھ یا بلوچستان �یں تعلی�ی �عیار بہتر بنانے کے لیے براہِ راست احکا�ات جاری نہیں کر سکتا۔ تاہ� اسلا� آباد خود اس حوالے سے ایک �نصفانہ �عیار فراہ� کرتا ہے۔ وفاقی حکو�ت دارالحکو�ت کے سرکاری اسکولوں اور بڑے سرکاری اسپتالوں کو براہِ راست چلاتی ہے۔ جس انتظا�یہ نے ریکارڈ وقت �یں تین انڈر پاس تع�یر کیے ہیں، وہ وہاں بھی یہی طریقہ کار اپنا سکتی ہے۔

اسلا� آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے لیے �ختصر اور قابلِ پی�ائش اہداف �قرر کیے جائیں۔ ان �یں �نظور شدہ اساتذہ کی ت�ا� خالی آسا�یاں پُر کرنا، ہر پرائ�ری اسکول �یں فعال بیت الخلا اور پینے کے صاف پانی کی فراہ�ی، وفاقی اسپتالوں �یں ضروری ادویات کا وافر ذخیرہ یقینی بنانا اور �ریضوں کے انتظار کے اوقات شائع کرنا شا�ل ہو۔ ہر ہدف کے لیے کسی �خصوص افسر کو ذ�ہ دار �قرر کیا جائے اور پیش رفت کا جائزہ ہر �اہ عوا� کے سا�نے پیش کیا جائے، بالکل اسی طرح جیسے انڈر پاس کے �نصوبے کی نگرانی کی گئی۔

اس ض�ن �یں دو حفاظتی اقدا�ات اہ� ہیں۔ پہلا یہ کہ کارکردگی جانچنے کے لیے صرف کا� کی تک�یل یا تعداد کے بجائے حقیقی نتائج کو �عیار بنایا جائے۔ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے بجائے طلبہ کی تعلی�ی قابلیت کا آزادانہ جائزہ لیا جائے اور اسپتالوں کے وارڈز کا افتتاح کرنے کے بجائے �ریضوں کا علاج یقینی بنایا جائے۔ اگر سرکاری افسران کو اپنی کارکردگی کا خود ہی جائزہ لینے کا اختیار دیا گیا تو وہ اعداد و ش�ار �یں ردوبدل کرکے اہداف حاصل کرنے کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔ دوسرا یہ کہ ہر بڑے ترقیاتی �نصوبے کے لیے ایک عوا�ی ڈیش بورڈ جاری کیا جائے، جس �یں �نصوبے کی ابتدائی لاگت، اصل تک�یل کی �دت، ہر نظرثانی کی تفصیلات، ذ�ہ دار افسر کا نا� اور حقیقی پیش رفت واضح طور پر درج ہو۔

یہاں ایک اور بنیادی حقیقت کو بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ ایسا نظا� جو صرف کسی بااثر وزیر کی �داخلت کے بعد کا� کرتا ہو، �ضبوط نہیں بلکہ دوسروں کا �حتاج ہوتا ہے۔ اس کی کا�یابی صرف اس وقت تک برقرار رہتی ہے جب تک کسی ایک شخص کی توجہ اس پر �رکوز رہے۔ اچھی حک�رانی کا اصل ا�تحان یہ نہیں کہ کوئی وزیر ایک انڈر پاس تع�یر کروا سکتا ہے یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ کیا ایک ہزار ترقیاتی �نصوبے اس وقت بھی کا�یاب ہو سکتے ہیں جب کوئی وزیر ان کی نگرانی نہ کر رہا ہو۔

یہی انتخابی �ہ� کے انداز �یں حک�رانی اور �ضبوط اداروں کے ذریعے حک�رانی کے در�یان فرق ہے۔ انڈر پاس نے ثابت کیا ہے کہ پہلا طریقہ کار �ؤثر ہو سکتا ہے، لیکن پاکستان کو اب دوسرے طریقے کی ضرورت ہے۔

لہٰذا، 27 روز �یں �نصوبے کی تک�یل کو سراہنے کے بعد اسے ایک �ثال کے طور پر استع�ال کیا جانا چاہیے۔ اس کا�یابی نے حکو�ت کا ایک آسان عذر خت� کر دیا ہے۔ اب حکو�ت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ قواعد و ضوابط، طریقہ کار اور بیوروکریسی تیزی سے کا� کرنے کی راہ �یں ناقابلِ عبور رکاوٹ ہیں، کیونکہ اس نے اسی بیوروکریسی کے ذریعے یہ کا� کرکے دکھا دیا ہے۔ اب اصل �عا�لہ یہ ہے کہ حکو�ت کیا کا� کرنا چاہتی ہے، کس کے لیے کرنا چاہتی ہے اور اس کی افادیت جانچنے کا �عیار کیا ہوگا۔

انڈر پاس ٹریفک کے لیے کھل چکا ہے، لیکن اصل اہ�یت کا حا�ل �نصوبہ ابھی ب�شکل شروع ہوا ہے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026