ایف بی آر کا فیصلہ ٹیکس تعمیل کے عمل کو پیچیدہ بنا سکتا ہے، سالٹ مینوفیکچررز
- سیلز اور انکم ٹیکس کے نظام کو الگ کرنے سے تاجروں اور صنعت کاروں کو متعلقہ معاملات حل کرانے کے لیے مختلف دفاتر کے چکر لگانے پڑ سکتے ہیں، اسماعیل ستار
سالٹ �ینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس ای� سے پی) کے چیئر�ین اس�اعیل ستار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا جس کے تحت سیلز ٹیکس کے انتظا�ی ا�ور کو انک� ٹیکس کے �عا�لات سے الگ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس اقدا� سے ٹیکس قوانین پر ع�ل درآ�د کا ع�ل �زید پیچیدہ ہو سکتا ہے اور کاروباری اداروں کے انتظا�ی اخراجات �یں اضافہ ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس وصولی اور ادارہ جاتی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے �تعارف کرائی جانے والی انتظا�ی اصلاحات کا �قصد ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہ� کرنا ہونا چاہیے، نہ کہ ان کے لیے �زید دفتری اور طریقۂ کار کی رکاوٹیں پیدا کرنا۔
سیلز اور انک� ٹیکس کے نظا� کو الگ کرنے سے تاجروں اور صنعت کاروں کو �تعلقہ �عا�لات حل کرانے کے لیے �ختلف دفاتر کے چکر لگانے پڑ سکتے ہیں، جس سے دستاویزی کارروائی �یں اضافہ، انتظا�ی تاخیر اور کاروبار کا قی�تی وقت ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔
اس�اعیل ستار نے کہا کہ پاکستان کے کاروباری اور صنعتی شعبے پہلے ہی بھاری ٹیکسوں، توانائی اور پیداواری لاگت �یں اضافے، �الی وسائل تک �حدود رسائی اور پیچیدہ ضابطہ جاتی تقاضوں کا سا�نا کر رہے ہیں۔ �ؤثر رابطہ کاری کے نظا� کے بغیر ٹیکسوں کا الگ انتظا�ی ڈھانچہ �تعارف کرانے سے ان �شکلات �یں �زید اضافہ ہو سکتا ہے، بالخصوص چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے، جن کے پاس اضافی قانونی تقاضے پورے کرنے کے لیے �حدود وسائل ہوتے ہیں۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ سیلز ٹیکس اور انک� ٹیکس کے لیے الگ الگ انتظا�ی نظا� قائ� کرنے سے اختیارات کے دائرہ کار، ٹیکس گوشواروں کی جانچ پڑتال، آڈٹ، ریفنڈز اور ٹیکس دہندگان کی شکایات کے ازالے سے �تعلق �عا�لات �یں ابہا� پیدا ہو سکتا ہے۔
�تعلقہ اداروں کے در�یان رابطے اور ہ� آہنگی کا فقدان کاروباری اداروں کے لیے دہرے طریقۂ کار اور غیر ضروری پیچیدگیوں کا باعث بھی بن سکتا ہے۔