کھیل

ڈونلڈ اور سالٹ کی دھواں دار بیٹنگ، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دے دی

  • 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے ابتدا ہی سے میچ پر گرفت مضبوط رکھی، ڈونلڈ اور سالٹ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے تیزی سے ہدف حاصل کرلیا
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل �یں آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین �یچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

انگلش اوپنرز اینیورین ڈونلڈ اور فل سالٹ نے 151 رنز کی شاندار شراکت قائ� کرکے فتح کی بنیاد رکھی۔

185 رنز کے ہدف کے تعاقب �یں انگلینڈ نے جارحانہ آغاز کیا۔ ڈونلڈ نے 32 گیندوں پر 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی �دد سے 85 رنز بنائے، جبکہ سالٹ نے 30 گیندوں پر 4 چھکوں اور 5 چوکوں کی �دد سے 58 رنز اسکور کیے۔

کپتان ہیری بروک نے 10 اور ٹا� بینٹن نے ناقابل شکست 26 رنز بنائے۔ انگلینڈ نے 13.1 اوورز �یں 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بناکر ہدف حاصل کرلیا۔ بینٹن نے چھکا لگا کر فتح �ک�ل کی۔

بروک نے اوپنرز کی شراکت کو غیر�ع�ولی اور دھواں دار کارکردگی قرار دیا۔