مارکٹس

سویا بین آئل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے پام آئل مزید سستا

  • پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت ایک رنگٹ کمی کے بعد 4,239 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گئی
شائع اپ ڈیٹ

شکاگو �یں سویا بین کے تیل اور خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے باعث بدھ کو �لائیشین پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں (فیوچرز) کی قی�توں �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی، تاہ� دالیان �ارکیٹ �یں حریف خوردنی تیلوں کی قی�توں �یں اضافے نے پا� آئل کی قی�توں �یں �زید گراوٹ کو �حدود رکھا۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری �یں ترسیل کے لیے پا� آئل کے بینچ �ارک �عاہدے کی قی�ت دوپہر کے وقفے تک ایک رنگٹ یا 0.02 فیصد ک�ی کے بعد 4,239 رنگٹ فی �یٹرک ٹن رہ گئی۔

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ �یں سویا بین کے تیل کے فیوچرز کی قی�توں �یں ک�ی کا سلسلہ جاری رہا جس نے پا� آئل کی قی�توں �یں تیزی سے بحالی کے ع�ل کو کسی حد تک �حدود رکھا ہے۔ ��بئی �یں قائ� بروکریج ک�پنی سن وِن گروپ کے سربراہ برائے ک�وڈٹی ریسرچ انیل ک�ار باگانی نے یہ بات کہی۔

گزشتہ سیشن �یں پا� آئل کی قی�ت پانچ �سلسل سیشنز �یں ک�ی کے بعد 2.39 فیصد بڑھ گئی تھی۔

دالیان �ارکیٹ �یں سویا بین کے تیل کے سب سے زیادہ کاروبار ہونے والے �عاہدے کی قی�ت �یں 0.18 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پا� آئل کے �عاہدے �یں 1.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب شکاگو بورڈ آف ٹریڈ �یں سویا بین کے تیل کی قی�توں �یں 1.03 فیصد ک�ی ہوئی۔

پا� آئل کی قی�توں کا انحصار بڑی حد تک دیگر �سابقتی خوردنی تیلوں کی قی�توں کی نقل و حرکت پر ہوتا ہے، کیونکہ عال�ی نباتاتی تیلوں کی �ارکیٹ �یں پا� آئل کو ان تیلوں کے ساتھ �سابقت کا سا�نا ہے۔