مارکٹس

اینتھروپک کے حصص آئی پی او قیمت سے نیچے آگئے، مارکیٹ ویلیو میں 200 ارب ڈالر کمی

  • کمپنی کے حصص 12.6 فیصد کمی کے بعد 76.6 ڈالر پر آگئے، جبکہ 19 نومبر کو کاروبار کے پہلے روز ان کی قیمت 111.50 ڈالر تک پہنچ گئی تھی
شائع اپ ڈیٹ

�صنوعی ذہانت (اے آئی) ک�پنی اینتھروپک کے حصص �نگل کو اپنی ابتدائی عوا�ی پیشکش (آئی پی او) کی 83 ڈالر قی�ت سے نیچے آگئے، جس کے نتیجے �یں ک�پنی کی �ارکیٹ ویلیو �یں تقریباً 200 ارب ڈالر ک�ی کے قریب پہنچ گئے۔ یہ صورتحال نیس ڈیک پر ریکارڈ ساز آغاز کے چند روز بعد سا�نے آئی ہے۔

ک�پنی کے حصص 12.6 فیصد ک�ی کے بعد 76.6 ڈالر پر آگئے، جبکہ 19 نو�بر کو کاروبار کے پہلے روز ان کی قی�ت 111.50 ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ پہلے روز حصص آئی پی او قی�ت سے 17 فیصد اضافے پر بند ہوئے تھے، تاہ� بعد ازاں ٹیکنالوجی اسٹاکس �یں وسیع تر فروخت کے دباؤ نے انہیں بھی �تاثر کیا۔

اے آئی ک�پنیوں کی بلند �الیت اور ک�پیوٹنگ انفرااسٹرکچر پر بھاری سر�ایہ کاری کے حوالے سے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں۔ شرح سود �یں اضافے سے ان اخراجات �یں �زید اضافے کا ا�کان ہے۔ �اہرین کے �طابق ڈیٹا سینٹرز کی تع�یر �یں سست روی اینتھروپک کی ترقی، �ستقبل کی آ�دنی اور حصص کی قدر کو �تاثر کرسکتی ہے۔

ک�پنی کے سی ای او ڈاریو ا�وڈی اور صدر ڈینیئلا ا�وڈی نے آئی پی او کے ایک روز بعد 28 کروڑ ڈالر سے زائد �الیت کے 33 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ حصص فروخت کیے۔ ک�پنی کو اب ک� قی�ت اوپن ویٹ اے آئی �اڈلز سے بڑھتے ہوئے �قابلے کا بھی سا�نا ہے، جن �یں ڈیپ سیک، �یسٹرال اور �ون شاٹ اے آئی شا�ل ہیں۔

دوسری جانب بڑے انڈیکسز �یں ش�ولیت سے حصص کو سہارا �لنے کی توقع ہے۔ ای� ایس سی آئی 30 نو�بر کے اختتا� پر اینتھروپک کو اپنے عال�ی �عیاری انڈیکسز �یں شا�ل کرے گا، جس سے غیر فعال فنڈز کی جانب سے خریداری بڑھ سکتی ہے۔