رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی کی حوصلہ افزائی، ایف بی آر اے آئی سے تیار کردہ نوٹس جاری کرے گا
- ان نوٹسز کے ذریعے ایف بی آر نے اپنے فیلڈ دفاتر میں نرم نفاذ (سافٹ انفورسمنٹ) کا تصور متعارف کرایا ہے
�صنوعی ذہانت (اے آئی) کی �دد سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہ� کرنے کے لیے ایک اقدا� شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ٹیکس دہندگان کوترغیبی نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ ان نوٹسز کے ذریعے انہیں رضاکارانہ طور پر اپنی ٹیکس ذ�ہ داریاں پوری کرنے اور انک� ٹیکس قوانین پر ع�ل درآ�د بہتر بنانے کی ترغیب دی جائے گی۔
ان نوٹسز کے ذریعے ایف بی آر نے اپنے فیلڈ دفاتر �یں نر� نفاذ (سافٹ انفورس�نٹ) کا تصور �تعارف کرایا ہے، جس کا �قصد رضاکارانہ تع�یل کی حوصلہ افزائی اور ٹیکس حکا� کی جانب سے قانونی نوٹسز کے اجرا سے گریز کرنا ہے۔ ٹیکس دہندگان کے ریکارڈ �یں غیر �ع�ولی سرگر�یوں اور تضادات سے �تعلق �شاہدات ان نوٹسز کے ذریعے انہیں آگاہ کیے جائیں گے۔
کاروباری برادری اپنے ٹیکس گوشواروں �یں �وجود تضادات دور کرکے اور ان نوٹسز کا جواب دے کر اپنی کاروباری سرگر�یاں بلاتعطل جاری رکھ سکے گی۔ اس سے ٹیکس دہندگان کا وہ وقت، پیسہ اور وسائل بچانے �یں �دد �لے گی جو بصورت دیگر ٹیکس حکا� کے ساتھ �عا�لات طے کرنے پر خرچ ہوتے ہیں۔
اس اقدا� کا �قصد ٹیکس دہندگان کو ان کی قانونی ذ�ہ داریوں کی یاد دہانی کرانا، انک� ٹیکس گوشوارے بروقت ج�ع کرانے، آ�دن کی درست تفصیلات ظاہر کرنے اور واجب الادا ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب دینا ہے۔
ترغیبی نوٹسز کی نوعیت �شاورتی ہوگی اور ان کا �قصد فوری قانونی کارروائی کے بجائے یاد دہانیوں اور آگاہی کے ذریعے رضاکارانہ تع�یل بہتر بنانا ہے۔
ذرائع کے �طابق ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی رسک پروفائلنگ شروع کردی ہے اور انہیں خطرے کی سطح کے �طابق تین ز�روں، ریڈ، ییلو اور گرین �یں تقسی� کیا جائے گا۔ زیادہ خطرے والے ٹیکس دہندگان ریڈ ز�رے �یں ہوں گے، جبکہ اس کے بعد ییلو اور گرین ز�رے ہوں گے۔
ایف بی آر زیادہ خطرے والے ٹیکس دہندگان کو واجب الادا ٹیکس ادا کرکے اپنا درجہ ریڈ سے گرین �یں تبدیل کرنے کا �وقع دے گا، تاہ� یہ لاز�ی نہیں ہوگا۔ اس ع�ل کا بنیادی �قصد ٹیکس دہندگان کو یہ واضح پیغا� دینا ہے کہ ایف بی آر کو ان کے ٹیکس �عا�لات کا جا�ع عل� ہے۔ اسی طرح ییلو ز�رے کے ٹیکس دہندگان بھی رضاکارانہ تع�یل کے ذریعے گرین ز�رے �یں �نتقل ہوسکیں گے۔
ٹیکس دہندگان کو اے آئی سسٹ� کے ذریعے نشاندہی کیے گئے تضادات کی بنیاد پر اپنے انک� ٹیکس گوشوارے 60 روز کے اندر نظرثانی کرنے کی سہولت بھی فراہ� کی جائے گی، جس سے انہیں ترغیبی نوٹسز کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026