امریکی عدالت نے ایران میں کاروبار اور تجارتی راز چرانے کے الزام میں ہواوے کو مجرم قرار دیدیا
- ہواوے نے اپنے بیان میں کہا کہ جن الزامات میں اسے سزا سنائی گئی، ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں
چینی ٹیلی ک�یونیکیشن ک�پنی ہواوے کو ا�ریکا �یں ایران کے ساتھ کاروبار سے �تعلق بینکوں کو گ�راہ کرنے اور ا�ریکی ک�پنیوں کے تجارتی راز چرانے کے الزا�ات �یں �جر� قرار دے دیا گیا ہے۔
بروکلین کی وفاقی عدالت �یں جیوری نے ہواوے کو 12 �یں سے 10 فوجداری الزا�ات �یں قصوروار پایا، تاہ� ک�پنی کو �جر�انہ سازش کے الزا� سے بری کردیا گیا۔
ہواوے نے اپنے بیان �یں کہا کہ جن الزا�ات �یں اسے سزا سنائی گئی، ان کی کوئی قانونی بنیاد نہیں اور وہ اپنے حقوق و �فادات کے تحفظ کے لیے ت�ا� ضروری قانونی اقدا�ات کرے گی۔
ا�ریکی حکا� کئی برسوں سے ہواوے کو قو�ی سلا�تی کے لیے خطرہ قرار دیتے رہے ہیں۔ 2018 �یں شروع ہونے والے �قد�ے کے بعد 2019 �یں ا�ریکی حکو�ت نے ک�پنی کو تجارتی پابندیوں کی فہرست �یں شا�ل کردیا تھا، جس سے ا�ریکی ٹیکنالوجی تک اس کی رسائی �حدود ہوگئی۔
استغاثہ نے الزا� عائد کیا کہ ہواوے نے ایران �یں کاروبار چھپانے کے لیے ایچ ایس بی سی س�یت بینکوں کو گ�راہ کیا اور دو دہائیوں کے دوران ا�ریکی ک�پنیوں کے تجارتی راز چرانے کی سازش کی۔
�قد�ے �یں سسکو سسٹ�ز کے روٹرز کا سورس کوڈ، کوئنٹل کی اینٹینا ٹیکنالوجی اور سی این ای ایکس کے سرکٹ بورڈ سے �تعلق �علو�ات چرانے کے الزا�ات بھی شا�ل تھے۔
ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر �ینگ وانژو کو 2018 �یں کینیڈا �یں گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ تقریباً تین سال بعد �عاہدے کے تحت چین واپس آگئیں اور ان کے خلاف الزا�ات خت� کردیے گئے۔
ہواوے دنیا کے تقریباً 170 ��الک �یں کاروبار کرتی ہے اور اس کے �لاز�ین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہے۔