مارکٹس

فیڈ کے شرح سود فیصلے سے پہلے ڈالر کی قدر مستحکم

  • ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے، گزشتہ سیشن میں 0.44 فیصد کمی کے بعد 103.85 پر مستحکم رہا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ڈالر کی قدر �یں بدھ کو استحکا� دیکھا گیا، کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی �ہنگائی اور �عاشی ن�و کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں، جو دس�بر �یں فیڈرل ریزرو کے پالیسی اجلاس سے قبل اہ� ترین اعداد و ش�ار ہوں گے۔ �ارکیٹ �یں شرح سود بڑھنے کا ا�کان 97 فیصد ظاہر کیا جارہا ہے۔

ڈالر انڈیکس، جو چھ بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ا�ریکی ڈالر کی قدر ظاہر کرتا ہے، گزشتہ سیشن �یں 0.44 فیصد ک�ی کے بعد 103.85 پر �ستحک� رہا۔ یورو 0.03 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.0961 ڈالر، جبکہ برطانوی پاؤنڈ 0.05 فیصد گھٹ کر 1.3106 ڈالر پر آگیا۔

جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں �ع�ولی ک�زور ہوکر 159.28 پر رہا۔ جاپان �یں اکتوبر کے دوران خد�ات کے شعبے کی قی�توں �یں سالانہ 4.2 فیصد اضافہ ہوا، جو 36 سال کی بلند ترین سطح ہے اور شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کو تقویت دیتا ہے۔

آسٹریلوی ڈالر اکتوبر �یں توقعات سے زیادہ �ہنگائی کے اعداد و ش�ار کے بعد 0.29 فیصد بڑھ کر 0.6657 ڈالر پر پہنچ گیا، جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈالر 0.09 فیصد ک� ہوکر 0.5477 ڈالر رہا۔

ا�ریکی �حک�ہ تجارت آج تیسری سہ �اہی کی �ج�وعی �لکی پیداوار (جی ڈی پی) کا تخ�ینہ اور ذاتی اخراجات و کھپت (پی سی ای) �ہنگائی اشاریہ جاری کرے گا۔ �ارکیٹ کو توقع ہے کہ ا�ریکی �عیشت سالانہ بنیاد پر 3.5 فیصد بڑھی۔

ادھر بٹ کوائن 0.52 فیصد اور ایتھر 0.54 فیصد ک�ی کے ساتھ بالترتیب 59,507.77 اور 1,669.73 ڈالر پر آگئے۔