کاروبار اور معیشت
سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا مزید اضافہ
- عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 3629 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں �نگل کو بھی سونے کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہ� چاندی کے نرخ گرگئے۔
عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 3629 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں اضافے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 85 ہزار 436 روپے کا ہوگیا۔
اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 1115 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 30 ہزار 449 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ پیر کو سونے کی فی تولہ قی�ت 7800 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے ہوگئی تھی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قی�ت 49 روپے کی ک�ی سے 4687 روپے ہوگئی۔