مارکٹس

پام آئل کے نرخ میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

  • پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 30 رنگٹ کمی کے بعد 4,111 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
شائع اپ ڈیٹ

�لائیشیا �یں پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں �نگل کو �سلسل چھٹے سیشن �یں بھی ک�ی ریکارڈ کی گئی اور یہ تقریباً نو �اہ کی ک� ترین سطح کے قریب آگئیں۔ قی�توں �یں ک�ی کی وجہ ڈالیان اور شکاگو کی حریف �نڈیوں �یں ک�زوری رہی جب کہ خا� تیل کی گرتی ہوئی قی�توں نے بھی دباؤ بڑھایا۔

برسا �لائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج �یں فروری �یں ڈلیوری کے لیے پا� آئل کا بینچ �ارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 30 رنگٹ، یعنی 0.72 فیصد ک�ی کے بعد 4,111 رنگٹ (997.82 ڈالر) فی �یٹرک ٹن پر آگیا۔

کوالال�پور �یں �قی� ایک تاجر نے کہا کہ برسا �لائیشیا �یں خا� پا� آئل کے �ستقبل کے سودوں کا آغاز ک�ی کے ساتھ ہوا جس کی وجہ ڈالیان �یں ریفائنڈ، بلیچڈ اور ڈی اوڈورائزڈ (آر بی ڈی) پا� اولیئن کے �ستقبل کے سودوں کی قی�توں �یں ک�ی تھی۔ انہوں نے کہا کہ حریف خوردنی تیلوں اور تیل دار اجناس کی قی�توں �یں �سلسل ک�زوری پا� آئل کی قی�توں �یں �زید بحالی کو �حدود کرسکتی ہے اور �ارکیٹ �یں �حتاط رجحان برقرار رہنے کا ا�کان ہے۔

ڈالیان �یں سویا آئل کے سب سے زیادہ کاروبار والے کنٹریکٹ کی قی�ت 0.12 فیصد جبکہ پا� آئل کے کنٹریکٹ کی قی�ت 2.1 فیصد گر گئی۔

شکاگو بورڈ آف ٹریڈ �یں سویا آئل کی قی�توں �یں بھی 0.77 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔

پا� آئل کی قی�توں کا رجحان دیگر حریف خوردنی تیلوں کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ سے �نسلک رہتا ہے کیونکہ عال�ی نباتاتی تیلوں کی �نڈی �یں یہ دیگر تیلوں کے ساتھ �سابقت کرتا ہے۔