پام آئل مسلسل دباؤ کا شکار، سویا آئل اور برآمدات اثرانداز شائع 01 اکتوبر 2026 11:53am پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ صبح کی تجارت کے دوران 19 رنگٹ کم ہوکر 4,591 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گیا
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں تین سیشنز کی گراوٹ کے بعد معمولی اضافہ شائع 30 ستمبر 2026 12:02pm کنٹریکٹ کی قیمت رواں ماہ اب تک 5.4 فیصد گرچکی
پام آئل کی قیمتیں آٹھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر شائع 29 ستمبر 2026 11:31am پام آئل کا معاہدہ برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں 35 رنگٹ، یعنی 0.75 فیصد کمی کے ساتھ 4,629 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا۔
خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پام آئل مہنگا ہوگیا شائع 14 ستمبر 2026 12:26pm پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 1.29 فیصد اضافے کے ساتھ 4,876 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ برقرار شائع 08 ستمبر 2026 11:56am بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 21 رنگٹ اضافے سے 4,999 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
ڈالیان آئلز، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، پام آئل بھی مہنگا شائع 07 ستمبر 2026 11:32am بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ 29 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,958 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار بنیاد پر بھی تیزی کا امکان شائع 04 ستمبر 2026 11:55am بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 40 رنگٹ یا 0.82 فیصد اضافے سے 4,944 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا