پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
- پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوام کو کرکٹ کی بحالی مبارک ہو، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر�ین �حسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا پہلا �یچ پشاور �یں �نعقد ہوگا۔
آج نیوز کے �طابق پشاور �یں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کری� کنڈی کے ہ�راہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے �حسن نقوی نے کہا کہ پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوا� کو کرکٹ کی بحالی �بارک ہو۔
چیئر�ین پی سی بی �حسن نقوی نے کہا کہ گورنر کے پی جب بھی ان سے �لاقات کرتے ہیں تو خیبر پختونخوا �یں کرکٹ کے انعقاد کی بات کرتے ہیں، اب 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پشاور �یں ہونے جارہی ہے۔
انہوں نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا پہلا �یچ پشاور �یں �نعقد ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال بھی اس حوالے سے بھرپور کوشش کی گئی تھی، تاہ� اس وقت یہ ��کن نہیں ہوسکا تھا۔
واضح رہے کہ پی ایس ایل کا 12 واں ایڈیشن 18 �ارچ سے 2 �ئی تک �نعقد ہوگا جس کا تفصیلی شیڈول تاحال سا�نے نہیں آیا ہے۔
چیئر �ین پی سی بی نے جنوری کے تیسرے ہفتے �یں پشاور �یں تین پاکستانی ٹی�وں کے در�یان ٹی 20 ٹورنا�نٹ �نعقد کرانے کا بھی اعلان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس ٹورنا�نٹ �یں قو�ی کرکٹ ٹی� کی ایک سینئر ٹی�، پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹی� حصہ لیں گی۔
�حسن نقوی کے �طابق اس اقدا� کا �قصد خیبر پختونخوا �یں کرکٹ کی سرگر�یوں کو فروغ دینا اور کھیل کی بحالی کے لیے �زید �واقع فراہ� کرنا ہے۔
خیبر پختونخوا �یں انٹرنیشنل کرکٹ کرانے کا عز�
چیئر�ین پی سی بی �حسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا �یں بہت زیادہ کرکٹ ٹیلنٹ �وجود ہے اور قو�ی کرکٹ ٹی� �یں بھی صوبے کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شا�ل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ صوبے �یں کھیلوں کے نئے �واقع پیدا ہوں گے اور گراؤنڈز کی بہتری کے حوالے سے بھی کا� جاری ہے۔
�حسن نقوی نے کہا کہ ت�ا� �تعلقہ فریق �ل کر کا� کریں گے اور ا�ید ہے کہ خیبر پختونخوا �یں اس کے �ثبت نتائج سا�نے آئیں گے اور صوبے �یں کھیلوں کی سرگر�یوں کے فروغ سے نوجوانوں کے لیے نئے راستے کھلیں گے۔
ارباب نیاز اسٹیڈی� کا نا� بحال کرنے کا اعلان
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کری� کنڈی نے کہا کہ وفاق کی جانب سے 160 ارب روپے کے پیکج �یں سے 60 ارب روپے کا 70 فیصد حصہ صوبے کے 12 اضلاع پر خرچ کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ صوبائی حکو�ت نے پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈی� کا نا� تبدیل کیا تھا، تاہ� اب اس اسٹیڈی� کا پرانا نا� ’ارباب نیاز اسٹیڈی�‘ دوبارہ بحال کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکو�ت نے فروری 2025 �یں ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈی� کا نا� تبدیل کر کے ’ع�ران خان کرکٹ اسٹیڈی�‘ رکھ دیا تھا۔