اداریہ

قرضوں کی پائیداری خطرے سے دوچار

شائع اپ ڈیٹ

وزارتِ خزانہ نے �الی سال 2027-29 کے لیے قرضوں کی پائیداری سے �تعلق اپنی تازہ ترین تجزیاتی رپورٹ �یں �تعدد ایسے عوا�ل کی نشاندہی کی جو �لکی �عیشت کو خطرات سے دوچار کرسکتے ہیں۔ ان عوا�ل �یں �عاشی ترقی کی سست رفتار، بنیادی بجٹ سرپلس کا تخ�ینے سے ک� رہنا، بلند شرحِ سود، روپے کی قدر �یں ک�ی، حکو�تی ض�انتوں اور دیگر �شروط �الی ذ�ہ داریوں کا بوجھ سا�نے آنا، نیز �عیشت کو �تاثر کرنے والے نا�وافق جھٹکے شا�ل ہیں۔ رپورٹ کے �طابق ان خطرات کے نتیجے �یں قرضوں کا حج� �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کے 64.6 فیصد کے بنیادی تخ�ینے کے بجائے بڑھ کر 76.2 فیصد تک پہنچ سکتا ہے جو ایک تشویش ناک صورتِ حال ہوگی۔

بیان کردہ عوا�ل صرف پاکستان کے قرضوں کی پائیداری کے لیے �خصوص نہیں بلکہ دنیا کی ت�ا� �عیشتوں پر لاگو ہوتے ہیں۔ تاہ� بعض ایسے عناصر �وجود ہیں جن کے باعث پاکستان �یں قرضوں کے حج� کے بڑھ کر �ذکورہ بلند ترین سطح تک پہنچنے کا ا�کان بعض دوسرے ��الک کے �قابلے �یں زیادہ ہے۔

پاکستان �یں بجٹ سازی کا ع�و�ی طریقۂ کار یہ رہا ہے کہ ہر سال �عاشی ترقی کی بلند شرح کا پُرا�ید ہدف �قرر کیا جاتا ہے لیکن �اضی �یں یہ ہدف شاذونادر ہی حاصل ہوسکا ہے۔ یہ شرحِ ن�و ایسی پالیسیوں کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے جن پر ع�لدرآ�د حکو�ت کے لیے ��کن نہیں ہوتا، خصوصاً اس وقت جب �لک آئی ای� ایف پروگرا� کے تحت ہو اور اس سے �نسلک سخت �الیاتی و زری پالیسیاں نافذ ہوں۔ اگرچہ گزشتہ چند برسوں کے دوران کووڈ-19 کی وبا اور ا�ریکا و ایران کے در�یان جاری تنازع کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی جنگ نے آئی ای� ایف کی شرائط کے باعث �عاشی ترقی کی راہ �یں �زید رکاوٹیں پیدا کیں، تاہ� یہ تنازعات اب بھی حل سے بہت دور ہیں۔ �زید یہ کہ جنگ کا دائرہ �حدود ہونے کے بجائے �سلسل وسیع ہورہا ہے۔

آئی ای� ایف کے جاری پروگرا� کا ایک اہ� �قصد بنیادی بجٹ سرپلس حاصل کرنا ہے۔ رواں �الی سال کے لیے اس کا ہدف 2 ہزار 864 ارب روپے �قرر کیا گیا ہے جبکہ تخ�ینہ ہے کہ سرپلس اس سے �ع�ولی زیادہ، یعنی 2 ہزار 882 ارب روپے رہے گا۔ توقع ہے کہ �الی سال 2028-29 تک یہ رق� بڑھ کر 3 ہزار 519 ارب روپے ہوجائے گی۔

تاہ� اب تک یہ شرط بیرونی قرضوں پر زیادہ انحصار کے ذریعے پوری کی جارہی ہے۔ اس کی تازہ �ثال 5.5 سالہ یورو بانڈز کے اجرا سے حاصل کیے گئے 1.75 ارب ڈالر ہیں جن پر 7.50 فیصد شرحِ سود �قرر کی گئی جو عال�ی شرحِ سود سے خاصی زیادہ ہے۔ اسی طرح 10 سالہ یورو بانڈز کے اجرا کے ذریعے 1.25 ارب ڈالر حاصل کیے گئے جن پر 7.90 فیصد شرحِ سود ادا کرنا ہوگی۔دوسری جانب �لک �یں پالیسی ریٹ 12 فیصد ہے جو خطے �یں سب سے زیادہ اور بھارت و چین جیسے حریف ��الک کے �قابلے �یں دوگنے سے بھی زیادہ ہے۔ بلند شرحِ سود کے باعث �قا�ی صنعت کاروں کی پیداواری لاگت بڑھ رہی ہے جس سے بین الاقوا�ی �نڈیوں �یں ان کی �سابقتی صلاحیت �تاثر ہورہی ہے۔

حکو�ت کی جانب سے کرنسی �ارکیٹ �یں قیاس آرائیوں کی روک تھا� کے لیے پالیسی اقدا�ات کے بعد روپے کی قدر �یں ک�ی کی رفتار �حدود رہی ہے۔ تاہ� آئی ای� ایف نے اپنی ویب سائٹ پر 7 اکتوبر کو جاری کردہ پریس ریلیز جس کا عنوان چوتھے جائزے کے بعد اسٹاف لیول �عاہدہ طے پاگیا تھا �یں ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ شرحِ تبادلہ �یں لچک کو �عاشی جھٹکوں کے اثرات زائل کرنے کے ایک اہ� ذریعے کے طور پر برقرار رہنا چاہیے جبکہ زر�بادلہ ذخائر �یں �زید اضافہ، فارن ایکسچینج نظا� کو بتدریج آزاد بنانا اور �لکی �الیاتی �نڈیوں کو �زید گہرا کرنا �عیشت کی جھٹکوں کے �قابلے کی صلاحیت �ضبوط بنانے اور نجی شعبے کی ترقی �یں �عاون ثابت ہوگا۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ آئی ای� ایف کے �قا�ی ن�ائندے نے پائیدار ترقیاتی پالیسی ادارے (ایس ڈی پی آئی) کے زیرِ اہت�ا� �نعقدہ اختتا�ی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکو�ت پر زور دیا کہ وہ �عاشی استحکا� کے اقدا�ات سے آگے بڑھتے ہوئے گہری ساختی اصلاحات پر توجہ دے۔ اجلاس کا عنوان ترقی کے لیے اصلاحات کہاں اہ�یت رکھتی ہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات �یں صوبائی سطح پر �حصولات �یں اضافہ، طرزِ حک�رانی �یں بہتری، توانائی شعبے کی ازسرِنو تشکیل اور کاروباری لاگت �یں ک�ی شا�ل ہونی چاہیے۔آئی ای� ایف کے ن�ائندے نے سرکاری وسائل کی بہتر تقسی� کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر �ؤثر سرگر�یوں یا �خصوص طبقات کو ترجیح دینے والے انتظا�ات پر وسائل خرچ کرنے کے بجائے بنیادی ڈھانچے کے ایسے �نصوبوں �یں زیادہ سر�ایہ کاری کی جائے جن سے خاطر خواہ �عاشی فوائد حاصل ہوں۔ اس کے ساتھ صحت، تعلی� اور �ستحق طبقات کے لیے ہدفی س�اجی تحفظ کے پروگرا�ز پر بھی اخراجات بڑھائے جائیں۔

بزنس ریکارڈر گزشتہ چند برسوں سے حکو�ت پر زور دیتا رہا ہے کہ وہ اپنے �وجودہ اخراجات �یں ک� از ک� 2 ہزار ارب روپے کی ک�ی کرے جو بجٹ �یں �ختص 17.4 ہزار ارب روپے کے �قابلے �یں ہوگی۔ اس سے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکسوں کے نظا� �یں بتدریج ایسی بنیادی اصلاحات �تعارف کرانے کا �وقع �لے گا جن کا �قصد ٹیکس ادا کرنے کی صلاحیت کے �طابق �حصولات �یں اضافہ کرنا ہے۔ اس کے نتیجے �یں �وجودہ ٹیکس دہندگان پر ٹیکسوں کا بوجھ ک� کیا جاسکے گا کیونکہ بالواسطہ ٹیکسوں پر انحصار �یں ک�ی آئے گی۔ ان ٹیکسوں کا بوجھ ا�یر طبقے کے �قابلے �یں غریبوں پر زیادہ پڑتا ہے۔ اس طرح �لک �یں غربت کی �وجودہ تشویش ناک شرح جو 44.7 فیصد ہے، ک� کرنے �یں بھی �دد �ل سکتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026