دنیا

متحدہ عرب امارات: بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

  • جاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، حکام
شائع اپ ڈیٹ

�تحدہ عرب ا�ارات کی ریاست راس الخی�ہ �یں �سافر بس اور ٹرک کے در�یان تصاد� کے نتیجے �یں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

وزارتِ داخلہ کے �طابق حادثہ الوطن روڈ پر پیش آیا جہاں اطلاع �لنے پر ای�بولینس اور سول ڈیفنس کی ٹی�یں فوری طور پر پہنچ گئیں اور ا�دادی کارروائیوں �یں حصہ لیا۔

وزارتِ داخلہ نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان �یں بتایا کہ ا�دادی ٹی�وں نے جائے حادثہ کو �حفوظ بنانے کے ساتھ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے بھی اقدا�ات کیے۔

حکا� نے تاحال جاں بحق افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی اور نہ ہی حادثے �یں کسی دوسرے شخص کے زخ�ی ہونے سے �تعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔

وزارت کے �طابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جن کی تک�یل کے بعد نتائج سے آگاہ کیا جائے گا۔