فیڈریشن آف پاکستان چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے بزنس �ین پینل (بی ای� پی) نے پاکستان کے �قا�ی توانائی وسائل کی تلاش اور ترقیاتی سرگر�یاں تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ س�ندر �یں �وجود وسیع غیر دریافت شدہ توانائی کے ذخائر درآ�دی ایندھن پر انحصار ک� کرنے، توانائی کے تحفظ کو بہتر بنانے اور صنعتوں کی پائیدار ترقی �یں �عاون ثابت ہوسکتے ہیں۔
بزنس �ین پینل (بی ای� پی) کے چیئر�ین �یاں انج� نثار نے اتوار کو کہا کہ درآ�دی تیل اور گیس پر پاکستان کا انحصار بدستور زر�بادلہ ذخائر پر دباؤ ڈال رہا ہے، �لکی درآ�دی بل �یں اضافہ کر رہا ہے اور کاروباری اداروں و صارفین کو عال�ی �نڈی �یں توانائی کی قی�توں �یں اتار چڑھاؤ کے اثرات سے دوچار کررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس لیے �لکی وسائل کو ترقی دینا پاکستان کی طویل �دتی �عاشی حک�ت ع�لی کا اہ� حصہ ہونا چاہیے۔
کراچی کی بندرگاہ پر جدید سیس�ک تحقیقاتی جہاز کی آ�د اور دریائے سندھ و �کران کے بیسنز �یں س�ندر کے اندر توانائی کے ذخائر کی تلاش کے لیے سروے شروع ہونے سے پاکستان کے وسیع �گر بڑی حد تک غیر دریافت شدہ س�ندری توانائی کے ا�کانات ایک بار پھر توجہ کا �رکز بن گئے ہیں۔
توقع ہے کہ اس تازہ اقدا� سے تلاش کے لیے کنوؤں کی کھدائی کی راہ ہ�وار ہوگی جبکہ سیس�ک ڈیٹا کے جائزے سے �شروط ابتدائی سرگر�یاں 2027 کی چوتھی سہ �اہی �یں شروع کرنے کا ہدف ہے۔