بلوچستان وہیلز کا حب پلانٹ میں ایک میگاواٹ کا سولر سسٹم نصب کرنے کا معاہدہ
- منصوبے سے اپریل 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع ہونے کی توقع
بلوچستان وہیلز ل�یٹڈ نے حب، بلوچستان �یں واقع اپنے پلانٹ پر 1 �یگاواٹ پیک (ای� ڈبلیو پی) سولر فوٹووولٹک سسٹ� کی فراہ�ی اور تنصیب کے لیے ریون انرجی ل�یٹڈ کے ساتھ ایک �عاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
لسٹڈ ک�پنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو ارسال کردہ نوٹس �یں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔
نوٹس کے �طابق بلوچستان وہیلز ل�یٹڈ نے حب �یں واقع اپنے پلانٹ پر ایک �یگاواٹ پیک (ای� ڈبلیو پی) صلاحیت کا سولر فوٹو وولٹک سسٹ� فراہ� کرنے اور نصب کرنے کے لیے ریون انرجی ل�یٹڈ کے ساتھ �عاہدہ کیا ہے۔
نوٹس کے �طابق �نصوبے سے اپریل 2027 �یں بجلی کی پیداوار شروع ہونے کی توقع ہے۔
سولر فوٹو وولٹک (پی وی) ٹیکنالوجی بجلی پیدا کرنے کا صاف، ک� لاگت اور �احول دوست طریقہ ہے جو دنیا بھر س�یت پاکستان �یں بھی تیزی سے توانائی کے ایک اہ� ذریعے کے طور پر ابھر رہی ہے۔
اکتوبر 2025 تک پاکستان بھر �یں نصب سولر فوٹو وولٹک پینلز کی �ج�وعی صلاحیت 33 گیگاواٹ تک پہنچ چکی تھی۔ توقع ہے کہ 2022 سے 2027 کے دوران اس �ارکیٹ �یں سالانہ اوسط شرح ن�و 2.5 فیصد رہے گی۔
بلوچستان وہیلز ل�یٹڈ کو 1980 �یں پاکستان �یں پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر قائ� کیا گیا۔ ک�پنی کا قیا� برطانیہ کی جی کے این سینکی ل�یٹڈ کے تکنیکی اشتراک سے ع�ل �یں آیا اور اس کا پلانٹ حب بلوچستان �یں واقع ہے۔
ک�پنی کا بنیادی کاروبار کاروں، بسوں، ٹرکوں، ٹریکٹرز اور چھوٹی ک�رشل گاڑیوں کیلئے آٹو�وٹو وہیل ر�ز کی تیاری اور فروخت ہے۔ بلوچستان وہیلز کی سالانہ پیداواری صلاحیت تقریباً 25 لاکھ پہیوں کی ہے۔
ک�پنی کے �ستقبل کے کاروباری ا�کانات کو کئی چیلنجز درپیش ہوسکتے ہیں جن �یں ایندھن کی قی�توں �یں اضافہ، �الیاتی نر�ی کے دور کا خات�ہ اور �شرقِ وسطیٰ کے بحران کے باعث سپلائی چین �یں ��کنہ تعطل شا�ل ہیں۔ ان عوا�ل سے گاڑیوں کی فروخت �تاثر ہونے اور نتیجتاً بلوچستان وہیلز کی فروخت �یں ک�ی کا خدشہ ہے۔