رائے

پاکستان کو صرف نئے صوبوں نہیں بلکہ مزید معاشی مراکز کی ضرورت

  • پاکستان کو نئے صوبوں کی تعداد کے بجائے حکومتی ذمہ داریوں، معاشی استعداد، مالیاتی مراعات اور تاریخی شناختوں کے تحفظ کو مدنظر رکھ کر انتظامی حدود کا تعین کرنا چاہیے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کو ایک غیر �ع�ولی �سئلے کا سا�نا ہے۔ یہاں انتظا�ی حدود �یں تبدیلی کی کوئی بھی تجویز تاریخ، نسلی شناخت اور علاقائی تشخص پر بحث چھیڑ دیتی ہے۔ کسی صوبے کو تقسی� کرنے کی تجویز کو ع�و�اً حکو�تی نظا� کی ازسرنو تشکیل کے بجائے عوا� کو تقسی� کرنے کی کوشش س�جھا جاتا ہے۔

وقت گزرنے کے ساتھ صوبائی انتظا�ی حدود وہاں آباد برادریوں کی شناخت سے اس قدر جڑ گئی ہیں کہ دونوں کو الگ تصور کرنا �شکل ہوگیا ہے۔ تاہ� یہ سوال اہ� ہے کہ انتظا�ی حدود اور عوا�ی شناخت کا ایک ہونا کیوں ضروری ہے؟

�لک �یں نئے صوبوں کے قیا� پر دوبارہ شروع ہونے والی بحث بھی روایتی انداز �یں آگے بڑھ رہی ہے۔ حا�یوں کا �ؤقف ہے کہ چھوٹے صوبوں سے طرز حک�رانی بہتر ہوگا، انتظا�یہ عوا� کے قریب آئے گی اور پس�اندہ علاقوں کے �سائل حل کرنے �یں �دد �لے گی۔ �خالفین کو خدشہ ہے کہ اس سے نسلی تقسی� بڑھے گی، انتظا�ی اخراجات �یں اضافہ ہوگا اور تاریخی شناخت ک�زور پڑ جائے گی۔

دونوں جانب کے دلائل قابل غور ہیں، لیکن اس بحث �یں ایک زیادہ اہ� �عاشی سوال نظرانداز ہورہا ہے کہ کیا صوبوں کی ازسرنو تشکیل پاکستان �یں �عاشی سرگر�یوں کے �زید پیداواری �راکز قائ� کرسکتی ہے یا اس سے صرف ایسی نئی حکو�تیں وجود �یں آئیں گی جو قو�ی وسائل کے لیے ایک دوسرے سے �قابلہ کریں گی؟

�وجودہ انتظا�ی ڈھانچے کا جائزہ لیا جائے تو 2023ء کی �رد� ش�اری کے �طابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ، سندھ کی 5 کروڑ 57 لاکھ، خیبر پختونخوا کی 4 کروڑ 9 لاکھ اور بلوچستان کی ایک کروڑ 49 لاکھ ہے۔ یہ صرف بڑے انتظا�ی صوبے نہیں بلکہ �ختلف �عاشی خطے بھی ہیں، جن کی صنعتی ساخت، سر�ایہ کاری کی ضروریات، بنیادی ڈھانچے کے نظا� اور ترقیاتی ترجیحات ایک دوسرے سے �ختلف ہیں۔ اس کے باوجود �عاشی پالیسی سازی، صوبائی ٹیکسوں، انتظا�ی ضابطوں اور ترقیاتی اخراجات کے اختیارات چار صوبائی حکو�توں تک �حدود ہیں۔

اٹھارہویں آئینی تر�ی� کا �قصد پاکستان �یں حد سے زیادہ �رکزی اختیارات کے نظا� کو خت� کرنا تھا۔ اس کے تحت اسلا� آباد سے صوبوں کو اہ� ذ�ہ داریاں �نتقل کی گئیں اور ساتویں قو�ی �الیاتی ک�یشن ایوارڈ کے ذریعے صوبائی وسائل �یں بھی اضافہ کیا گیا۔

تاہ� اختیارات کی اسلا� آباد سے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ �نتقلی کا �طلب یہ نہیں تھا کہ وہ �لک کے �ختلف �عاشی خطوں تک بھی پہنچ گئے۔ پاکستان نے اختیارات کے ایک بڑے �رکز کی جگہ چار بڑے �راکز قائ� کردیے۔

عال�ی بینک کی جولائی 2026 کی ایک جائزہ رپورٹ �یں وفاقی �الیاتی نظا� کے شواہد قابلِ غور ہیں۔ رپورٹ کے �طابق اصلاحات کے بعد صوبائی اخراجات �یں ہونے والے اضافے کا بڑا حصہ تعلی� اور صحت کے بجائے انتظا�ی اخراجات پر صرف ہوا۔ دوسری جانب �ج�وعی سرکاری اخراجات �یں �قا�ی حکو�توں کا حصہ 2005 �یں تقریباً 10 فیصد تھا، جو 2024 �یں ک� ہو کر 5 فیصد سے بھی نیچے آگیا۔ �سئلہ صرف یہ نہیں تھا کہ وفاقی حکو�ت نے اختیارات صوبوں کو �ناسب طور پر �نتقل نہیں کیے بلکہ اصل ناکا�ی یہ تھی کہ صوبوں نے یہ اختیارات �زید نچلی سطح تک �نتقل نہیں کیے۔

اس صورت حال �یں �زید صوبے بنانے کے حا�یوں کے سا�نے ایک �شکل سوال ہے۔ اگر بنیادی �حرکات اور نظا� �یں کوئی تبدیلی نہیں آتی تو چار صوبائی انتظا�یہ کو بارہ یا پندرہ حصوں �یں تقسی� کرنے سے بہتر طرزِ حک�رانی کیسے ��کن ہوگی ؟ چھوٹی حکو�تیں بھی بڑی حکو�توں کی طرح �رکزیت، نااہلی اور جواب دہی کے فقدان کا شکار ہوسکتی ہیں۔ اس لیے �زید صوبے بنانے کے حق �یں �عاشی دلیل �حض ان کے حج� سے زیادہ ٹھوس بنیادوں پر استوار ہونی چاہیے۔

اس دلیل کی ابتدا �عاشی تخصص سے ہوتی ہے۔ فیصل آباد کی صنعتی �عیشت کی ضروریات �لتان کی زرعی اور تجارتی �عیشت یا لاہور کی انتظا�ی اور خد�اتی �عیشت سے بالکل �ختلف ہیں۔ اسی طرح کراچی کی شہری اور صنعتی �عیشت کا ش�الی سندھ کے زرعی اضلاع سے زیادہ تعلق نہیں۔ اگر کسی صوبائی حکو�ت کی ذ�ہ داری نسبتاً ہ� آہنگ �عاشی خطے تک �حدود ہو تو وہ اپنے تقابلی �عاشی فوائد، بنیادی ڈھانچے کی رکاوٹوں، افرادی قوت کی ضروریات اور سر�ایہ کاری کے �واقع پر زیادہ توجہ دے سکتی ہے۔

اس سے بھی اہ� بات یہ ہے کہ نئے صوبے پاکستان کے �عاشی نظا�ِ حک�رانی �یں �سابقت پیدا کرسکتے ہیں۔ حکو�توں کے پاس سر�ایہ کاری �یں سہولت، اراضی کے انتظا�، بنیادی ڈھانچے کی فراہ�ی، ضابطہ جاتی کارکردگی اور صنعتی ترقی کے حوالے سے پڑوسی انتظا�ی اکائیوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کی زیادہ وجوہات ہوں گی۔ کاروباری ادارے �ختلف حکو�توں کی کارکردگی کا �وازنہ کرسکیں گے جبکہ شہری بھی زیادہ آسانی سے جانچ سکیں گے کہ ان کی حکو�ت کی �عاشی کارکردگی قو�ی حالات کا نتیجہ ہے یا اس کی اپنی کوتاہیوں کا۔

اس کے علاوہ نئے �عاشی �راکز قائ� ہونے کا ا�کان بھی �وجود ہے۔ پاکستان کی ترقی طویل عرصے سے چند بڑے شہری اور انتظا�ی �راکز کے گرد گھو�تی رہی ہے۔ چھوٹے صوبے سر�ایہ کاری، ادارہ جاتی صلاحیت اور تجارتی سرگر�یوں کو ثانوی شہروں تک �نتقل کرنے �یں �ددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ اپنی صوبائی حکو�ت رکھنے والا کوئی خطہ نسبتاً بڑی صوبائی حکو�ت کے بجٹ �یں �سلسل توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے اپنی سر�ایہ کاری کی جا�ع حک�ت ع�لی تیار کرسکتا ہے۔

تاہ� نیا صوبائی دارالحکو�ت لاز�اً نیا �عاشی �رکز نہیں بن جاتا۔ سرکاری ع�ارتوں، افسران کی رہائش گاہوں، انتظا�ی تقرریوں اور غیر حقیقی جائیدادوں کی خرید و فروخت سے �عاشی سرگر�یوں کے اعداد و ش�ار �یں اضافہ تو ہوسکتا ہے، لیکن اس سے پیداواری صلاحیت �یں زیادہ اضافہ نہیں ہوتا۔ بھارت اس حوالے سے ایک تنبیہی �ثال پیش کرتا ہے۔ 2000 �یں چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ کے قیا� کا جائزہ لینے والی تحقیق �یں سابقہ �شترکہ ریاستوں کے �قابلے �یں ان تین نئی ریاستوں کو �ج�وعی �عاشی ترقی کے حوالے سے کوئی ش�اریاتی طور پر ن�ایاں برتری حاصل نہیں ہوئی، اگرچہ انفرادی نتائج �ختلف تھے۔ �حض انتظا�ی حدود تبدیل کرنے سے خوشحالی پیدا نہیں ہوتی۔

یہ فرق اس وقت �زید اہ� ہوجاتا ہے جب �الیاتی �راعات کا جائزہ لیا جائے۔ پاکستان �یں �وجودہ قو�ی �الیاتی ک�یشن (این ایف سی) کے فار�ولے کے تحت صوبوں کے در�یان وسائل کی تقسی� �یں آبادی کا حصہ 82 فیصد ہے، جبکہ �حصولات پیدا کرنے اور وصول کرنے کو صرف 5 فیصد وزن دیا گیا ہے۔ ایسی صورت �یں نئے صوبے کو اپنا ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کیا ترغیب ہوگی، جب اس کی �الی �عاونت کا بنیادی ذریعہ اسلا� آباد سے �لنے والی رقو� ہوں گی؟

�تعلقہ �الیاتی اصلاحات کے بغیر �زید صوبے وفاقی قابلِ تقسی� �حاصل �یں حصہ لینے والوں کی تعداد �یں اضافہ کرسکتے ہیں۔ سر�ایہ کاری راغب کرنے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے لیے �قابلہ کرنے کے بجائے ان کی حکو�تیں زیادہ �الی وسائل حاصل کرنے کی کوشش �یں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے لگیں گی۔ نتیجتاً پاکستان قو�ی آ�دنی تقسی� کرنے والے اداروں کی تعداد تو بڑھا لے گا، لیکن اس آ�دنی کی پیداوار �یں با�عنی کردار ادا کرنے والے اداروں کی تعداد نہیں بڑھے گی۔

اس لیے صوبائی تنظی�ِ نو کے ساتھ وفاقی �الیاتی نظا� پر بھی نظرثانی ضروری ہے۔ اخراجات کی زیادہ ذ�ہ داری کے ساتھ �حصولات ج�ع کرنے کی �ضبوط تر �راعات، �قا�ی حکو�توں کو وسائل کی قابلِ پیش گوئی �نتقلی اور �عاشی نتائج کے حوالے سے زیادہ جواب دہی ہونی چاہیے۔ غریب علاقوں کو �الی �ساوات کے اصول کے تحت �عاونت کی ضرورت بدستور رہے گی، لیکن اس نظا� کے ذریعے �عاشی بدانتظا�ی اور ناقص کارکردگی کو �الی طور پر فائدہ �ند نہیں بننا چاہیے۔

ایک اور پیچیدگی بھی �وجود ہے۔ �عاشی جغرافیہ ہ�یشہ انتظا�ی حدود کا پابند نہیں ہوتا۔ صنعتی سپلائی چین، ٹرانسپورٹ کے نیٹ ورک، لیبر �ارکیٹ اور زرعی تجارتی نظا� اکثر �تعدد اضلاع تک پھیلے ہوتے ہیں۔ کسی �ربوط �عاشی خطے کو الگ الگ صوبوں �یں تقسی� کرنے سے ضابطہ جاتی رکاوٹیں اور تع�یلی اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔ پاکستان پہلے ہی �نتشر ٹیکس نظا� اور ایک دوسرے کے دائرہ اختیار �یں �داخلت کرنے والے ضابطہ جاتی اداروں کے �سائل سے دوچار ہے۔ �شترکہ قو�ی �نڈی کو برقرار رکھے بغیر ان کی تعداد �یں اضافہ، اختیارات کی نچلی سطح تک �نتقلی کا ایک �ہنگا طریقہ ثابت ہوگا۔

لہٰذا صوبوں کی �ناسب تعداد اور ان کی حدود کا تعین �عاشی استعداد، آبادی، باہ�ی رابطوں، �الی صلاحیت اور انتظا�ی اخراجات کے جائزے کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ اس بات کی کوئی واضح �عاشی وجہ نہیں کہ ہر صوبے کو یکساں تعداد �یں تقسی� کیا جائے یا تاریخی حدود ہی �وجودہ �عاشی خطوں کی تشکیل کا تعین کریں۔

اسی طرح نئے صوبوں کے قیا� کی بحث کو �قا�ی حکو�توں کو نظرانداز کرنے کا جواز بھی نہیں بننا چاہیے۔ بلدیاتی سہولیات، شہری ٹرانسپورٹ، پراپرٹی ٹیکس اور بڑے شہروں کی �نصوبہ بندی بنیادی طور پر �قا�ی حکو�توں کے دائرہ اختیار �یں آنے والے �عا�لات ہیں۔ اگر اختیارات �نتخب شہری حکو�ت تک نہیں پہنچتے تو ایک اور صوبائی حکو�ت قائ� کرنے سے کراچی کے شہری �سائل حل نہیں ہوں گے۔ صوبائی تنظی�ِ نو اور �قا�ی حکو�توں کی اصلاحات دو �ختلف ادارہ جاتی ناکا�یوں کا حل ہیں۔ ایک کو دوسرے کا �تبادل نہیں بنایا جاسکتا۔

اب سب سے �شکل رکاوٹ باقی رہ جاتی ہے اور وہ ہے شناخت کا �سئلہ ہے۔

پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا �حض سیاسی نقشے پر درج نا� نہیں ہیں۔ یہ ان تاریخوں، زبانوں، روایات اور اجت�اعی شناختوں کی ن�ائندگی کرتے ہیں جو �وجودہ حکو�تی اداروں سے بھی بہت پہلے وجود رکھتی تھیں۔ ان کی تقسی� کی �خالفت کو �حض سیاسی رکاوٹ قرار دے کر �سترد نہیں کیا جاسکتا۔ بہت سی برادریوں کے لیے تاریخی خطے کی جغرافیائی سال�یت ان کے ثقافتی تسلسل سے جڑی ہوئی ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ اس ثقافتی تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیے حکو�تی انتظا�ی حدود کا برقرار رہنا کیوں ضروری ہے؟

پاکستان اپنے �وجودہ چاروں صوبوں کو آئینی طور پر تسلی� شدہ تاریخی اور ثقافتی اتحاد یا بالائی صوبوں (Supraprovinces) کی حیثیت سے برقرار رکھنے پر غور کرسکتا ہے، جبکہ ان کے علاقوں کو چھوٹے اور �عاشی طور پر قابلِ ع�ل صوبوں �یں �نظ� کیا جاسکتا ہے۔ ان بالائی صوبوں کو حکو�ت کی ایک اضافی سطح بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہیں قانون سازی، انتظا�ی، �الیاتی پالیسی سازی یا ٹیکس عائد کرنے کے اختیارات حاصل نہ بھی ہوں تو ان کا �قصد ان سے وابستہ تاریخی، نسلی، لسانی اور ثقافتی شناختوں کا تحفظ اور فروغ ہوسکتا ہے۔

تاہ� رضاکارانہ ثقافتی انج�نوں کے برعکس ان اداروں کا آئینی طور پر �ستقل ہونا اور ان کے لیے �الی وسائل کی ض�انت ضروری ہوگی۔ ہر نئے صوبے کو پابند کیا جانا چاہیے کہ وہ اپنے تاریخی بالائی صوبے کی ن�ائندگی کرنے والے ایک آزاد ثقافتی اور ورثہ جاتی ادارے کو وسائل کا �قررہ حصہ فراہ� کرے۔ یہ فنڈز علاقائی زبانوں، ادب، تاریخی تحقیق، آرکائیوز، عجائب گھروں، ثقافتی ورثے کے تحفظ، ثقافتی اداروں اور �تعلقہ سرگر�یوں پر ت�ا� ذیلی صوبوں �یں خرچ کیے جاسکیں گے۔

اس حوالے سے دنیا �یں �تعلقہ �ثالیں �وجود ہیں۔ 1998 کے گڈ فرائیڈے �عاہدے کے تحت قائ� ہونے والا ادارہ فوراس نا گیلگے ج�ہوریہ آئرلینڈ اور ش�الی آئرلینڈ �یں آئرش زبان کے فروغ کے لیے کا� کرتا ہے۔ اسے دونوں انتظا�یہ سے �الی وسائل فراہ� کیے جاتے ہیں، جن �یں ج�ہوریہ آئرلینڈ کا حصہ 75 فیصد اور ش�الی آئرلینڈ کا 25 فیصد ہے۔ اس کے باوجود یہ ادارہ کوئی الگ خود�ختار یا سیاسی حکو�ت نہیں بنتا۔ جنوبی افریقہ اس �عا�لے �یں آئینی سطح پر �زید آگے بڑھا ہے۔ وہاں کا آئین پین ساؤتھ افریقن لینگویج بورڈ کے قیا� کو لاز�ی قرار دیتا ہے، جس کا �قصد تاریخی طور پر �حرو� طبقات کی زبانوں س�یت �ختلف زبانوں کی ترقی اور تحفظ ہے۔

پاکستان کا اپنا آئین بھی پہلے ہی آرٹیکل 28 کے تحت برادریوں کو اپنی زبان، رس� الخط اور ثقافت کے تحفظ اور فروغ کا حق دیتا ہے۔ بالائی صوبوں کا �جوزہ انتظا� اس اصول کو ایک �ستقل ادارہ جاتی اور �الیاتی بنیاد فراہ� کرسکتا ہے، جو صوبائی انتظا�یہ �یں تبدیلیوں سے آزاد ہو۔

یہ دعویٰ کرنے کی ضرورت نہیں کہ یہ اصلاحات آسان ہوں گی یا ت�ا� تاریخی اور علاقائی �طالبات کو ایک ثقافتی ادارے کے ذریعے حل کیا جاسکے گا۔ صوبائی خود�ختاری کے بعض �طالبات �حض شناخت کے تحفظ کے بجائے �عاشی وسائل اور سیاسی اختیارات سے �تعلق تنازعات سے جن� لیتے ہیں۔ ان �عا�لات کے لیے اب بھی �ذاکرات کی ضرورت ہوگی۔

تاہ� ثقافتی شناخت کو �عاشی انتظا� سے الگ کرنے سے ک� از ک� اس بحث کو زیادہ واضح اور قابلِ فہ� بنایا جاسکتا ہے۔ تاریخی خطے اپنی شناخت برقرار رکھ سکتے ہیں، خواہ ان علاقوں کی انتظا�ی اجارہ داری برقرار نہ رہے جن کی �عاشی ضروریات �یں ن�ایاں تبدیلی آچکی ہے۔ چھوٹے صوبے اپنی آبادی کو لسانی اور تاریخی وابستگیوں سے دستبردار کیے بغیر حقیقی حکو�تی اختیارات حاصل کرسکتے ہیں۔

لہٰذا پاکستان کو اس ع�ل کا آغاز صوبوں کی کسی �خصوص تعداد کا اعلان کرکے نہیں کرنا چاہیے۔ اس کی ابتدا حکو�تی ذ�ہ داریوں، �ختلف خطوں کی �عاشی استعداد، ان کی انتظا�یہ کو حاصل �الیاتی �راعات اور تاریخی شناختوں کے آئینی تحفظ کے جائزے سے ہونی چاہیے۔ انتظا�ی حدود کا تعین ان عوا�ل کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ تاریخی حدود کو �وجودہ �عاشی ضروریات پر حاوی ہونے دیا جائے۔

�قصد چار صوبوں کو بارہ یا بارہ کو بیس صوبوں �یں تبدیل کرنا نہیں ہے۔ پاکستان �یں سرکاری پیسہ خرچ کرنے کی خواہش رکھنے والی حکو�توں کی پہلے ہی کوئی ک�ی نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا �لک ایسی �زید حکو�تیں قائ� کرسکتا ہے جن کے پاس �عاشی سرگر�یاں پیدا کرنے، کارکردگی کی بنیاد پر �قابلہ کرنے اور اپنے فیصلوں کا جواب دینے ک ی ترغیب اور صلاحیت �وجود ہو؟

کسی �لک کو اپنی انتظا�ی تقسی� کے لیے اپنی شناختوں کو تقسی� کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور انتظا�ی تقسی� اسی وقت فائدہ �ند ہے جب اس کے نتیجے �یں �حض �نتظ�ین کی تعداد �یں اضافہ نہ ہو بلکہ حقیقی بہتری بھی سا�نے آئے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026