دنیا

انڈونیشیا، فیکٹری میں آتشزدگی سے 24 افراد ہلاک، 30 لاپتا

  • امدادی کارکنوں کی جانب سے ملبے میں لاپتا افراد کی تلاش جاری
شائع اپ ڈیٹ

انڈونیشیا �یں ہفتے کو ایک کنفیکشنری فیکٹری �یں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے �یں 24 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 30 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ا�دادی کارکنوں کی جانب سے �لبے �یں لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے، تاہ� ع�ارت کا ڈھانچہ غیر �ستحک� ہونے کے باعث ا�دادی کارروائیوں �یں �شکلات کا سا�نا ہے۔

حکا� کے �طابق آگ ہفتے کی شا� صوبہ بینٹن کے علاقے سیکانڈے �یں واقع پی ٹی فونوسا اگونگ �ولیا کنفیکشنری فیکٹری کی ایک ع�ارت �یں لگی۔ یہ �قا� دارالحکو�ت جکارتہ سے تقریباً ایک گھنٹے کی �سافت پر واقع ہے۔ آتشزدگی کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

�زدوروں کے ا�ور سے �تعلق صدارتی �شیر سید اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ واقعے �یں 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ان کے �طابق فیکٹری �یں حفاظتی ضوابط پر ع�لدرآ�د کا جائزہ لیا جارہا ہے اور اس سلسلے �یں فیکٹری کے چیف ایگزیکٹو کو طلب کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے �طابق آگ لگنے کی ��کنہ وجہ ایئرکنڈیشنر �یں شارٹ سرکٹ تھی۔

یہ فیکٹری یونائیٹڈ فی�لی فوڈ کی �لکیت ہے۔ ک�پنی نے تبصرے کے لیے بھیجی گئی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔ ک�پنی کی ویب سائٹ کے �طابق ادارہ �ج�وعی طور پر تقریباً 5 ہزار افراد کو روزگار فراہ� کرتا ہے اور �قا�ی �ارکیٹ �یں اشیائے صرف کا بڑا سپلائر ہے۔ اس کے بیرون �لک بھی چار دفاتر ہیں۔ ک�پنی کی �صنوعات �یں �لکیتا (Milkita) نا�ی �قبول کنفیکشنری برانڈ اور فوری تیار ہونے والے نوڈلز کا برانڈ لی�نولو (Lemonilo) شا�ل ہیں۔

فیکٹری کے چیف ایگزیکٹو اسٹیون ایرون وجایا کے �طابق ہفتے کی شفٹ کے دوران فیکٹری ک�پلیکس �یں تقریباً 300 افراد �وجود تھے۔

بینٹن کے ادارہ برائے تلاش و ا�داد کے سربراہ ال ا�راد نے بتایا کہ پیر کو بھی لاپتا افراد کی تلاش جاری رہی، تاہ� ع�ارت کا ڈھانچہ �سلسل غیر �ستحک� ہونے اور آگ کے باقی �اندہ شعلوں کے باعث ا�دادی کارکنوں کو شدید حفاظتی خطرات لاحق ہیں۔ ان کے �طابق اب تک 29 افراد کے �حفوظ ہونے کی تصدیق ہوئیجن �یں سے پانچ کو اسپتال �نتقل کیا گیا ہے۔

انہوں نے �زید بتایا کہ ا�دادی کارکن �لبے سے جس�انی اعضا پر �شت�ل 24 بیگز نکال چکے ہیں، تاہ� جائے وقوع پر �وجود حکا� فوری طور پر ہلاکتوں کی حت�ی تعداد کی تصدیق نہیں کرسکے۔

پولیس اہلکار واہیو ہدایاتی کے �طابق آگ کی شدت کے باعث برآ�د ہونے والی لاشوں کی ظاہری �عائنے سے شناخت ��کن نہیں۔ �تاثرین کی شناخت کے لیے ان کے اہل خانہ کے ڈی این اے ن�ونے حاصل کیے جا رہے ہیں، اس ع�ل �یں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔