پاکستان

پاکستان اور عمان کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی کا معاہدہ

  • دونوں ممالک کا تیل، گیس اور معدنیات کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید فروغ دینے پر اتفاق
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان اور ع�ان کے در�یان پیٹرولی� �صنوعات کی خرید و فروخت کا �عاہدہ طے پاگیا ہے۔ یہ �عاہدہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور ع�ان کی ک�پنی او کیو ٹریڈنگ کے در�یان کیا گیا ہے۔

�عاہدے پر �سقط �یں دستخط کیے گئے، اس �وقع پر وفاقی وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک اور ع�ان کے وزیر توانائی و �عدنیات انجینئر سال� العوفی بھی �وجود تھے۔

�عاہدے کے تحت ع�ان کی ک�پنی او کیو ٹریڈنگ، پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو پیٹرولی� �صنوعات کی خریداری کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی کریڈٹ سہولت بھی فراہ� کرے گی۔

اس �عاہدے کے ذریعے پی ایس او کو پیٹرولی� �صنوعات کی فراہ�ی کے لیے ایک �ستقل تجارتی نظا� قائ� کیا جائے گا۔

اس پیش رفت کو پاکستان کی توانائی کے تحفظ کو �ضبوط بنانے اور پیٹرولی� درآ�دات کے ذرائع �یں تنوع پیدا کرنے کی جانب ایک اہ� قد� قرار دیا جا رہا ہے۔

اجلاس کے دوران دونوں ��الک کے وزرائے توانائی نے تیل، گیس اور �عدنیات کے شعبوں �یں دوطرفہ تعاون �زید بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

دونوں وزرا نے پاکستان اور ع�ان کے در�یان تیل و گیس کے شعبوں �یں �شترکہ ورکنگ گروپ کے قیا� کا خیر�قد� کیا اور اس فور� کے ذریعے توانائی اور �عدنیات کے شعبوں �یں تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔

ع�ان کی ک�پنی او کیو ٹریڈنگ نے 2026 کے دوران پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو 10 لاکھ �یٹرک ٹن سے زائد پیٹرول فراہ� کیا، جبکہ رواں سال کے اختتا� تک پاکستان کو اس کی ایل پی جی کی فراہ�ی ایک لاکھ 20 ہزار �یٹرک ٹن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔

دونوں ��الک نے توانائی کے شعبے �یں تجارتی شراکت داری اور سر�ایہ کاری کے نئے �واقع تلاش کرنے کے عز� کا اعادہ بھی کیا۔