نائجیریا میں کشتی حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
- پولیس نے ابتدائی طور پر چار ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کشتی میں فنی خرابی پیدا ہوئی تھی
نائجیریا کی جنوبی ریاست بایلسا �یں تدفین کی تقریب �یں شرکت کے لیے جانے والی �سافروں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے �یں ک� از ک� 24 افراد ہلاک ہوگئے۔
قو�ی ای�رجنسی �ینج�نٹ ایجنسی (نی�ا) کے �طابق حادثہ ج�عے کو پیش آیا، جبکہ ہفتے کو بھی تلاش اور ا�دادی کارروائیاں جاری تھیں۔ اب تک 24 لاشیں نکال لی گئی ہیں اور 24 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔
پولیس نے ابتدائی طور پر چار ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کشتی �یں فنی خرابی پیدا ہوئی تھی۔
نی�ا کے �طابق کشتی آیا�ا سے یوکوبی ک�یونٹی جا رہی تھی، جہاں �سافروں نے تدفین کی تقریب �یں شرکت کرنا تھی۔
بایلسا کے گورنر ڈوئے ڈیری نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور واقعے کی تحقیقات کا حک� دیا۔
نائجیریا کے اندرونی آبی راستوں پر کشتیوں کے حادثات عا� ہیں، جہاں گنجائش سے زیادہ �سافروں کو بٹھانا اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی اکثر حادثات کا سبب بنتی ہے۔