پاکستان

بارشیں معمول سے کم، سندھ کے مختلف علاقوں کو خشک سالی کا خطرہ

  • بلوچستان میں بھی مسلسل پانچ ماہ بارشیں معمول سے کم رہیں
شائع اپ ڈیٹ

سندھ �یں کئی �اہ سے �ع�ول سے ک� بارشوں کے باعث خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا ہے، جس سے فصلوں، �ویشیوں اور دیہی آبادی کے روزگار کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ �حک�ہ �وس�یات نے آئندہ �وس� سر�ا �یں بھی جنوبی پاکستان �یں خشک �وس� برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

پاکستان �یٹرولوجیکل ڈیپارٹ�نٹ کے نیشنل �انیٹرنگ اینڈ ارلی وارننگ سینٹر کے �طابق سندھ �یں جولائی سے نو�بر تک بارشوں کی �سلسل ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ اکتوبر �یں بارشوں کی ک�ی 100 فیصد جبکہ یک� سے 20 نو�بر تک 99 فیصد رہی۔

رپورٹ کے �طابق سندھ �یں جولائی �یں �ع�ول سے 61 فیصد، اگست �یں 22 فیصد اور ست�بر �یں 90 فیصد ک� بارش ہوئی۔ بلوچستان �یں بھی پانچوں جائزہ ادوار کے دوران بارشیں �ع�ول سے ک� رہیں، جبکہ پنجاب �یں بارشوں کا رجحان �ختلف رہا۔

طویل خشک �وس� کے باعث ز�ین �یں ن�ی ک� ہونے اور زرعی پانی کی فراہ�ی �تاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔