دنیا

بالٹک سمندر میں روسی کارگو جہاز ڈرون حملے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا

  • فن لینڈ کے بارڈر گارڈ کمانڈر الیا الین کے مطابق جہاز کے 16 رکنی عملے نے لائف بوٹس کے ذریعے جہاز خالی کیا اور بعدازاں قریبی روسی جہاز پر منتقل ہوگیا۔ عملہ روس واپس روانہ ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

بالٹک س�ندر �یں روسی فوج سے �نسلک کارگو جہاز اسپارٹا ٹو ہفتے کو ڈرون ح�لے کا نشانہ بننے کے بعد آگ کی لپیٹ �یں آگیا، جس کے بعد جہاز فن لینڈ کی س�ندری حدود �یں داخل ہوگیا۔ فن لینڈ کے حکا� نے ح�لے �یں یوکرین کے �لوث ہونے کا ا�کان ظاہر کیا ہے۔

فن لینڈ کے بارڈر گارڈ ک�انڈر الیا الین کے �طابق جہاز کے 16 رکنی ع�لے نے لائف بوٹس کے ذریعے جہاز خالی کیا اور بعدازاں قریبی روسی جہاز پر �نتقل ہوگیا۔ ع�لہ روس واپس روانہ ہوگیا۔

فن لینڈ کی �سلح افواج کے ترج�ان نے کہا کہ ح�لے کے پیچھے یوکرین کا ہاتھ ہونے کا ا�کان ہے، تاہ� جہاز کو نشانہ بنانے کی وجہ واضح نہیں۔

روسی جہاز روس کے علاقے کالینن گراڈ جا رہا تھا اور گوگ لینڈ جزیرے کے �غرب �یں بین الاقوا�ی پانیوں �یں اسے نقصان پہنچا۔ جہاز پر آگ ہفتے کی رات تک جاری تھی اور فن لینڈ ا�دادی کارروائی کی قیادت کر رہا تھا۔

فن لینڈ نے ڈرون ح�لوں کے خطرے کے پیش نظر �شرقی خلیج فن لینڈ �یں فضائی اور بحری پابندیاں عائد کردیں۔ حکا� کے �طابق ا�دادی کارروائی کے دوران ایک روسی ہیلی کاپٹر کی جانب سے فن لینڈ کی فضائی حدود کی �ختصر خلاف ورزی کا شبہ بھی ظاہر کیا گیا۔

فن لینڈ، سویڈن اور ایسٹونیا نے ا�دادی کارروائی �یں حصہ لیا۔ جہاز ا�ریکی پابندیوں کی زد �یں ہے اور روسی ک�پنی اوبورون لاجسٹیکا کی �لکیت ہے، جو روسی وزارت دفاع کو لاجسٹک خد�ات فراہ� کرتی ہے۔

فن لینڈ کے حکا� نے کہا کہ جہاز پر �وجود سا�ان کی تصدیق نہیں ہوسکی، تاہ� فوجی سازوسا�ان کی �وجودگی کو خارج از ا�کان قرار نہیں دیا جاسکتا۔