پاکستان

ملک میں ذخائر برقرار رکھنے کیلئے 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی سفارش

  • اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کمیٹی نے چینی کے قومی ذخائر کے تازہ تخمینوں اور مقامی کھپت کی ضروریات کا جائزہ لیا
شائع اپ ڈیٹ

نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ سینیٹر �ح�د اسحاق ڈار نے ہفتے کو دو اعلیٰ سطحی اجلاسوں کی صدارت کی، جن �یں اضافی چینی کی برآ�د کی تجویز اور گند� س�یت ضروری غذائی اشیا کی دستیابی اور قی�توں �یں استحکا� کا جائزہ لیا گیا۔

ک�یٹی نے �لک �یں گند� کے �ناسب ذخائر برقرار رکھنے اور قی�توں کو �ستحک� رکھنے کے لیے 8 لاکھ �یٹرک ٹن تک گند� درآ�د کرنے کی سفارش کی۔

اضافی چینی کی برآ�د سے �تعلق ک�یٹی نے چینی کے قو�ی ذخائر کے تازہ تخ�ینوں اور �قا�ی کھپت کی ضروریات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ برآ�دی اجازت نا�وں کو �قا�ی �ارکیٹ کے استحکا� سے ہ� آہنگ رکھنے کے لیے ضابطہ جاتی حفاظتی اقدا�ات پر بھی غور کیا گیا۔

نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ �قا�ی صارفین کو قی�توں �یں غیر ضروری اضافے سے تحفظ فراہ� کرنا حکو�ت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے �تعلقہ وزارتوں کو ہدایت کی کہ �ارکیٹ �یں استحکا� یقینی بنانے کے لیے سپلائی چینز کی کڑی نگرانی جاری رکھی جائے۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے �لک بھر �یں ضروری غذائی اشیا کی دستیابی اور قی�توں �یں استحکا� کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی بھی صدارت کی۔

اجلاس �یں �لک �یں گند� کے ذخائر اور �ارکیٹ �یں رسد کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا تاکہ پورے �لک �یں اس کی �ناسب دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ شرکا نے �ناسب قی�توں پر وافر ذخائر برقرار رکھنے کے لیے ضرورت پڑنے پر گند� درآ�د کرنے کے ا�کان پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ نے زور دیا کہ ت�ا� �تعلقہ سرکاری �حک�ے، بالخصوص صوبائی �حک�ے، وزیراعظ� شہباز شریف کی ہدایات پر ع�ل درآ�د کے لیے اقدا�ات کریں تاکہ �لک بھر �یں قی�توں کا استحکا� یقینی بنایا جا سکے اور ناجائز �نافع خوری کی روک تھا� ہو۔

انہوں نے ت�ا� �تعلقہ حکا� کو وفاقی اور صوبائی اداروں کے در�یان قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور �صنوعی قلت و قی�توں �یں اتار چڑھاؤ روکنے کے لیے بروقت اقدا�ات کرنے کی ہدایت کی۔

ک�یٹی نے �زید 8 لاکھ �یٹرک ٹن تک گند� درآ�د کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا۔

اجلاس �یں قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق اور تجارت کے وزرا، �عاون خصوصی برائے وزیراعظ� طارق باجوہ، قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق کے سیکریٹری، وزارت خزانہ اور تجارت کے خصوصی سیکریٹریز، ت�ا� صوبوں کے اعلیٰ حکا� اور �تعلقہ وزارتوں و �حک�وں کے ن�ائندوں نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026