پاکستانی ٹیلی کا� آپریٹر، یوفون اور ٹیلی نار پاکستان نے عال�ی ٹیکنالوجی ک�پنی شیاؤ�ی پاکستان کے ساتھ ایک اسٹریٹجک شراکت داری قائ� کی ہے جس کا �قصد �لک بھر �یں فائیو جی اس�ارٹ فونز کے استع�ال کو فروغ دینا ہے۔
شیاؤ�ی کے نئے �تعارف کرائے گئے اس�ارٹ فون ریڈ�ی 17 فائیو جی کے ذریعے اس شراکت داری کا �قصد سستے اس�ارٹ فونز اور خصوصی بنڈل ڈیٹا آفرز کے ذریعے صارفین کے لیے جدید ترین فائیو جی ٹیکنالوجی تک رسائی آسان بنانا ہے۔
یہ شراکت داری پاکستان �یں فائیو جی ٹیکنالوجی کے فروغ کی راہ �یں حائل اہ� رکاوٹوں، بالخصوص فائیو جی سے �طابقت رکھنے والے اس�ارٹ فونز کی قی�توں کو قابلِ برداشت بنانے کے لیے یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی کوششوں کو آگے بڑھائے گی۔ اس اقدا� کا �قصد یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی دوہری نیٹ ورک صلاحیتوں کو شیاؤ�ی کے اس�ارٹ فونز کے وسیع پورٹ فولیو کے ساتھ یکجا کرکے نیٹ ورک کی دستیابی اور سستے فائیو جی اس�ارٹ فونز تک رسائی کے در�یان فرق کو ک� کرنا ہے۔
اس شراکت داری کے تحت ریڈ�ی 17 فائیو جی خریدنے والے یوفون 5G اور ٹیلی نار پاکستان کے صارفین کو خصوصی بنڈل فائیو جی ڈیٹا پیکجز فراہ� کیے جائیں گے۔ یہ اس�ارٹ فون ک�پنی کے ریٹیل آؤٹ لیٹس کے ذریعے فروخت کیا جائے گا جبکہ اس کی �لک گیر تقسی� یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کی �شترکہ دکانوں اور ڈیجیٹل ذرائع سے بھی کی جائے گی۔
شراکت داری پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی ای� ایل کے چیف ک�رشل آفیسر سید عاطف رضا نے کہا کہ شیاؤ�ی کے ساتھ یہ اشتراک پاکستان �یں فائیو جی ٹیکنالوجی کے سفر �یں ایک اہ� سنگ �یل ہے۔ پی ٹی ای� ایل کا یقین ہے کہ انٹرنیٹ اور �واصلاتی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا حق ہونا چاہیے، نہ کہ �حض چند افراد کو حاصل سہولت۔ یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے �شترکہ عال�ی �عیار کے فائیو جی نیٹ ورک کو شیاؤ�ی کے �عیاری اور سستے اس�ارٹ فونز کے ساتھ یکجا کرکے ہ� لاکھوں پاکستانیوں کے لیے فائیو جی ٹیکنالوجی تک رسائی آسان بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس شراکت داری کے ذریعے ہ� صرف لوگوں کو نیٹ ورک سے �نسلک نہیں کر رہے بلکہ انہیں �واقع، تعلی�، صحت کی سہولیات اور �عاشی خود�ختاری تک رسائی بھی فراہ� کر رہے ہیں۔ ہ�یں �ستقبل کے ڈیجیٹل پاکستان کی تع�یر �یں شیاؤ�ی کے شراکت دار ہونے پر فخر ہے۔