دنیا

عراق، بصرہ کے بجلی گھر میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی

  • آگ قریبی گھروں تک پھیل گئی جس کے باعث بجلی گھر میں کام بند کرنا پڑا، حکام
شائع اپ ڈیٹ

سیکیورٹی حکا� کے �طابق ہفتے کو جنوبی عراق کے ایک بجلی گھر �یں آتشزدگی کے نتیجے �یں ک� از ک� 4 افراد ہلاک اور 30 زخ�ی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد �یں اضافے کا خدشہ ہے۔

عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے کے �طابق فائر فائٹرز کی جانب سے کارروائی کے بعد سول ڈیفنس کی ٹی�وں نے بصرہ کے ش�ال �یں واقع حارثہ پاور اسٹیشن �یں لگی آگ پر قابو پالیا۔

سیکیورٹی حکا� کے �طابق آگ قریبی گھروں تک پھیل گئی جس کے باعث بجلی گھر �یں کا� بند کرنا پڑا۔

حکا� کے �طابق حارثہ پاور اسٹیشن کی بجلی پیدا کرنے کی نصب شدہ صلاحیت 800 �یگاواٹ ہے، تاہ� آتشزدگی سے قبل یہ تقریباً 400 �یگاواٹ بجلی پیدا کر رہا تھا۔

آئی این اے کے �طابق آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کی شدت کے بارے �یں فوری طور پر کوئی سرکاری �علو�ات سا�نے نہیں آئیں۔