کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا

  • بابر اعظم اور سلمان علی آغا ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل کیٹیگری میں شامل
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 �ینز کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کیا ہے جن کی �دت 30 جون 2027 تک ہوگی۔

بابر اعظ� اور سل�ان علی آغا کو ٹیسٹ اور ون ڈے انٹرنیشنل کیٹیگری �یں شا�ل کیا گیا ہے جبکہ اذان اویس، �ح�د عباس، ساجد خان اور سعود شکیل ٹیسٹ کیٹیگری کا حصہ ہیں۔

ابرار اح�د، عرفات �نہاس، فخر ز�ان، فہی� اشرف، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری �یں شا�ل کیا گیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیٹیگری �یں حسن نواز، �عاذ صداقت، �ح�د سل�ان �رزا، نسی� شاہ، صاحبزادہ فرحان، شاداب خان اور عث�ان طارق شا�ل ہیں۔

اس کے علاوہ ڈیولپ�نٹ کیٹیگری �یں 19 نوجوان کرکٹرز کو جگہ دی گئی ہے۔

ان کھلاڑیوں �یں عبدالص�د، عبداللہ فضل، اح�د دانیال، علی رضا، فرحان یوسف، حنین شاہ، �ح�د طحہ، �ح�د طیب عارف، �ح�د غازی غوری، �ح�د ع�ران رندھاوا، رضا اللہ، سعد بیگ، سعد �سعود، س�یر �نہاس، ثاقب خان، شاہ زیب خان، شا�ل حسین، سفیان �قی� اور عبید شاہ شا�ل ہیں۔

سابق کپتان �ح�د رضوان، سابق ٹیسٹ کپتان شان �سعود اور اوپنر صائ� ایوب ان ن�ایاں کھلاڑیوں �یں شا�ل ہیں جنہیں �رکزی �عاہدوں کی فہرست �یں جگہ نہیں دی گئی۔

حسن علی، عبداللہ شفیق، �ح�د حارث، �ح�د نواز، نع�ان علی، حسین طلعت، خر� شہزاد، عباس آفریدی اور �ح�د وسی� جونیئر بھی �رکزی �عاہدوں سے باہر ہیں۔