کاروبار اور معیشت

سی فوڈ برآمدات بڑھانے کے لیے ماہی گیری کے پائیدار فروغ پر زور

  • مالی سال 26-2025 کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات سے 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر برائے بحری ا�ور �ح�د جنید انور چوہدری نے �اہی گیری کے شعبے کو زیادہ �الیت کی برآ�دات کی صنعت �یں تبدیل کرنے پر زور دیا ہے، ساتھ ہی �اہی گیر برادری کے لیے باعزت روزگار، بہتر ذریعہ �عاش اور س�ندری وسائل کے پائیدار استع�ال کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

ہفتے کو جاری کردہ بیان کے �طابق ورلڈ فشریز ڈے 2026 کے �وقع پر اپنے پیغا� �یں وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کے �اہی گیری کے شعبے �یں بے پناہ پوشیدہ صلاحیت �وجود ہے اور �الی سال 26-2025 کے جولائی تا �ارچ �چھلی کی پیداوار 6 لاکھ 42 ہزار 180 �یٹرک ٹن تک پہنچ گئی ہے جس �یں 4 لاکھ 27 ہزار 180 ٹن س�ندری �اہی گیری اور 2 لاکھ 15 ہزار ٹن اندرونِ �لک آبی ذخائر سے حاصل ہوئی ہے۔

�اہی گیری کا عال�ی دن (ورلڈ فشریز ڈے) ہر سال 21 نو�بر کو �نایا جاتا ہے جس کا �قصد پائیدار �اہی گیری کی اہ�یت کو اجاگر کرنا، آبی �احولیاتی نظا� (ایکو سسٹ�) کا تحفظ کرنا اور غذائی تحفظ، روزگار اور �عاشی ترقی �یں �اہی گیر برادری کے کردار کو تسلی� کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ �الی سال 26-2025 کے دوران س�ندری خوراک (سی فوڈ) کی برآ�دات سے 56 کروڑ 80 لاکھ ڈالر (568 �لین ڈالر) کا زر�بادلہ حاصل ہوا جو ساحلی اور اندرونِ �لک �اہی گیر برادریوں کے لیے زر�بادلہ، روزگار اور �عاشی �واقع کے ایک ذریعے کے طور پر اس شعبے کی بڑھتی ہوئی اہ�یت کو ظاہر کرتا ہے۔

تاہ� انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ �اہی گیری کے طریقوں کو جدید بنانے، بنیادی ڈھانچے (انفرااسٹرکچر) کو بہتر کرنے، ریگولیٹری نگرانی کو �ضبوط بنانے اور ویلیو ایڈیشن �یں اضافے کے بغیر �حض پیداوار اور برآ�دی آ�دنی بڑھانا اس شعبے کی �ک�ل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے کافی نہیں ہوگا۔

رواں سال کے عال�ی یو�ِ �اہی گیری کے �وضوع، “تبدیلی کے لیے لوگوں کو بااختیار بنانا: �اہی گیری اور آبی زراعت (ایکوا کلچر) �یں باوقار روزگار کا فروغ، بالخصوص نوجوانوں اور خواتین کے لیے کا حوالہ دیتے ہوئے چوہدری نے کہا کہ �اہی گیر برادریوں کو پاکستان کے بلیو اکانو�ی کے عزائ� کا �رکزی فائدہ اٹھانے والا طبقہ بننا چاہیے۔

انہوں نے کا� کے حالات، پیشہ ورانہ تحفظ، تکنیکی تربیت اور �اہی گیری کی جدید ٹیکنالوجی تک رسائی کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا جبکہ س�ندری خوراک (سی فوڈ) کی پروسیسنگ، آبی زراعت، �ارکیٹنگ، کاروبار (انٹرپرینیورشپ) اور �اہی گیری سے �تعلق دیگر کاروباروں �یں خواتین اور نوجوانوں کے لیے زیادہ �واقع پیدا کرنے پر بھی زور دیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ شکار کے بعد ہونے والے نقصانات کو ک� کرنے اور س�ندری خوراک کی �صنوعات کے �عیار اور قدر �یں اضافے کے لیے پاکستان کو پوری سی فوڈ ویلیو چین—ذ�ہ دارانہ شکار اور کشتیوں پر دیکھ بھال سے لے کر کولڈ اسٹوریج، نقل و ح�ل، پروسیسنگ، پیکجنگ اور بین الاقوا�ی �ارکیٹنگ تک کو �ضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے وسائل کے بے دریغ استع�ال کو روکنے اور س�ندری حیاتیاتی تنوع (بائیو ڈائیورسٹی) کے تحفظ کے لیے سائنسی بنیاد پر �اہی گیری کے انتظا�، وسائل کے قابلِ اعت�اد تخ�ینوں، ذ�ہ دارانہ �اہی گیری کے طریقوں اور �ضبوط نگرانی کا �طالبہ کیا۔ انہوں نے �زید کہا کہ برآ�دی �نڈیوں �یں تنوع لانے اور زیادہ قدر والی بین الاقوا�ی �نڈیوں تک رسائی حاصل کرنے کے لیے خوراک کے تحفظ، سراغ رسانی (ٹریس ایبلٹی) اور پائیداری کے بین الاقوا�ی �عیارات کی پاسداری ناگزیر ہے۔