فوجی فوڈز ل�یٹڈ نے حسیب اللہ ظہور کو یک� جنوری 2027ء سے چیف ایگزیکٹو آفیسر �قرر کردیا۔
فوجی فوڈز نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)کو ج�ع کرائی گئی اطلاع �یں بتایا کہ حسیب اللہ ظہور، وسی� حیدر کی جگہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھالیں گے ۔
نوٹس �یں کہا گیا ہے کہ اس وقت تک وسی� حیدر قائ� �قا� چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے اپنی ذ�ہ داریاں انجا� دیتے رہیں گے۔
یہ تقرری عث�ان ظہیر اح�د کے استعفے کے بعد ع�ل �یں آئی جو پاکستان کی فوڈ اور ڈیری صنعت کی ن�ایاں شخصیات �یں ش�ار ہوتے ہیں۔ انہوں نے 18 ست�بر 2026ء کو فوجی فوڈز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔
فوجی فوڈز سے استعفے کے بعد عث�ان ظہیر اح�د کو 22 ست�بر 2026ء کو فرائز لینڈ کی�پینا اینگرو پاکستان ل�یٹڈ (ایف سی ای پی ایل) کا چیف ایگزیکٹو آفیسر �قرر کردیا گیا تھا۔
ظہور کے لنکڈ اِن پروفائل پر دستیاب �علو�ات کے �طابق، انہیں ایشیا پیسیفک اور �شرق وسطیٰ �یں تیز رفتار فروخت ہونے والی اشیائے صرف، ڈیری، ت�باکو اور زراعت کے شعبوں �یں 25 سال سے زائد کا� کا تجربہ حاصل ہے۔ ان کی �ہارت �یں تجارتی حک�ت ع�لی، برانڈز �یں جدت، �نافع و نقصان کا انتظا� اور ڈیجیٹل تبدیلی شا�ل ہیں۔
وہ اس وقت ایف ای� سی پاکستان کے �نیجنگ ڈائریکٹر ہیں اور جنوری 2025ء سے اس عہدے پر فائز ہیں۔
ایف ای� سی �یں ش�ولیت سے قبل ظہور نے برٹش ا�ریکن ٹوبیکو �یں چھ سال سے زائد عرصہ خد�ات انجا� دیں۔ اس دوران وہ ہانگ کانگ �یں ایشیا پیسیفک اور �شرق وسطیٰ کے لیے ریجنل برانڈ لیڈ اور �یان�ار �یں �ارکیٹنگ اینڈ سیلز ڈائریکٹر کے عہدوں پر بھی فائز رہے۔
اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کے ابتدائی دور �یں انہوں نے کراچی �یں فرائز لینڈ کی�پینا/اینگرو فوڈز کے ساتھ بھی کا� کیا۔
ظہور نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ�نسٹریشن (آئی بی اے) سے فنانس اور �ارکیٹنگ �یں بی بی اے (آنرز) اور ای� بی اے کی ڈگریاں حاصل کر رکھی ہیں جبکہ ییل یونیورسٹی سے کنیکٹڈ لیڈرشپ سرٹیفکیشن بھی حاصل کیا ہے۔
فوجی فوڈز کا قیا� ابتدائی طور پر 1966ء �یں نون پاکستان ل�یٹڈ کے نا� سے ایک پبلک ل�یٹڈ ک�پنی کے طور پر ع�ل �یں آیا تھا۔ فوجی فاؤنڈیشن اور فوجی فرٹیلائزر نے 2015ء �یں اس کا انتظا� سنبھال لیا جس کے بعد ک�پنی کا نا� تبدیل کرکے فوجی فوڈز ل�یٹڈ رکھ دیا گیا۔ یہ ک�پنی فوجی گروپ کا حصہ ہے، جس کی بنیاد 1954ء �یں رکھی گئی تھی۔ فوجی فوڈز، فوجی فرٹیلائزر بن قاس� ل�یٹڈ کا ذیلی ادارہ ہے۔
ک�پنی کی بنیادی کاروباری سرگر�یوں �یں ٹونڈ دودھ، �لک پاؤڈر، پھلوں کے جوس اور ڈیری و غذائی �صنوعات کی تیاری اور فروخت شا�ل ہے۔ وقت کے ساتھ ک�پنی نے اپنی �صنوعات کے دائرہ کار کو وسعت دیتے ہوئے ویلیو ایڈڈ اشیا بھی �تعارف کرائیں، جن �یں پنیر، �کھن، بغیر ن�ک کا �کھن اور نورپور کری� شا�ل ہیں۔