دنیا

بھارتی شہری سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں مجرم قرار، 19 سال قید کی سزا

  • امریکا اور کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنماؤں کے قتل کی مبینہ سازشوں کے انکشاف نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو آزمائش میں ڈال دیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

ایک بھارتی شہری کو ج�عہ کو ا�ریکا �یں 19 سال سے زائد قید کی سزا سنائی گئی۔ اس نے نیویارک شہر �یں سکھ علیحدگی پسند رہن�ا کو قتل کرنے کی بھارتی حکو�ت کی سرپرستی �یں بنائی گئی ناکا� سازش کی �نصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ ا�ریکی اور کینیڈین حکا� کے �طابق یہ �عا�لہ بھارتی حکو�ت کی جانب سے بیرون �لک بھارتی �خالفین کو نشانہ بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ تھا۔

55 سالہ نکھیل گپتا نے فروری �یں کرائے کے قاتل کے ذریعے قتل کرانے، اس �قصد کے لیے سازش کرنے اور �نی لانڈرنگ کی سازش کے الزا�ات کا اعتراف جر� کیا تھا۔

ا�ریکی ڈسٹرکٹ جج وکٹر �یریرو نے �ین ہیٹن کی وفاقی عدالت �یں س�اعت کے دوران اسے 235 �اہ قید کی سزا سنائی۔

ا�ریکا اور کینیڈا �یں سکھ علیحدگی پسند رہن�اؤں کے قتل کی �بینہ سازشوں کے انکشاف نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو آز�ائش �یں ڈال دیا ہے، تاہ� بھارت نے ایسی سازشوں �یں �لوث ہونے کی تردید کی ہے۔

استغاثہ نے نکھیل گپتا پر الزا� عائد کیا کہ اس نے بھارتی حکو�ت کے ایک اہلکار کے ساتھ �ل کر نیویارک �یں سکھس فار جسٹس کے وکیل اور ا�ریکی و کینیڈین دہری شہریت کے حا�ل گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی تھی۔ پنوں ش�الی بھارت �یں ایک خود�ختار سکھ ریاست کے قیا� کے حا�ی ہیں۔

عدالتی دستاویزات کے �طابق گپتا اور بھارتی سرکاری اہلکار وکاش یادو نے �بینہ قاتل کو 15 ہزار ڈالر نقد ادا کرنے کا انتظا� کیا تھا، تاہ� وہ دراصل ا�ریکی قانون نافذ کرنے والے ادارے کا خفیہ اہلکار تھا۔

وکاش یادو پر بھی اس �قد�ے �یں فرد جر� عائد کی گئی ہے، تاہ� وہ ا�ریکی تحویل �یں نہیں۔ یہ واضح نہیں کہ اس نے اپنے دفاع کے لیے کوئی وکیل �قرر کیا ہے یا نہیں۔

بھارتی حکو�ت نے پنوں کے خلاف کسی بھی سازش سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا اقدا� حکو�تی پالیسی کے �نافی ہے۔

�ین ہیٹن کے ا�ریکی اٹارنی آفس کے استغاثہ نے گپتا کو تقریباً 24 سال قید کی سزا دینے کی سفارش کی تھی۔

استغاثہ کی وکیل ایشلے نکولس نے عدالت �یں کہا کہ یہ �قد�ہ ا�ریکی اقدار کی بنیادوں سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا�ریکا �یں کسی کی آواز دبانے کے لیے تشدد کے استع�ال کو کبھی قبول نہیں کیا جاسکتا۔

ج�عہ کو عدالت سے خطاب کرتے ہوئے گپتا نے کہا کہ انہیں بھارتی تحریک آزادی کے رہن�ا �ہات�ا گاندھی کے عد� تشدد کے اصولوں سے انحراف پر افسوس ہے۔

گپتا نے کہا کہ �یں �سٹر پنوں، ان ت�ا� برادریوں جنہیں �یری وجہ سے نقصان پہنچا اور اپنے اہل خانہ سے �عذرت خواہ ہوں۔

پنوں نے عدالت کو بتایا کہ وہ گپتا کے خلاف �قد�ہ چلانے پر ا�ریکا کے شکر گزار ہیں اور سکھوں کی خود�ختاری کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی قو� اور اپنے وطن پنجاب کے لیے حق خودارادیت کا حصول �یری زندگی کا �قصد ہے۔