دنیا

یمن کے شہر عدن میں منقسم حکومتی افواج حوثیوں کے حملے کے پیش نظر دفاع کی تیاریوں میں مصروف

  • حوثیوں کی پیش قدمی کے پیش نظر عدن کے دفاع کی کوششیں حریف دھڑوں اور ان کے خلیجی سرپرستوں کے درمیان گہری چپقلش کے باعث بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، جس سے شہر کے تحفظ کی کوششیں کمزور پڑ رہی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ی�ن کے حوثی باغی �نقس� حکو�تی افواج کے �قابلے �یں عارضی دارالحکو�ت عدن کی جانب پیش قد�ی کر رہے ہیں، جس کے باعث شہر کے �کینوں کو ایک �شکل صورت حال کا سا�نا ہے کہ وہ گولہ باری کی زد �یں رہیں یا اپنا گھر بار چھوڑ کر پس�اندہ دیہی علاقوں �یں پناہ لیں۔

ی�ن �یں 2015ء کی خونریز جھڑپوں کے بعد سے عدن �یں بڑے پی�انے پر جنگ نہیں ہوئی تھی۔ یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئی تھیں جب بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ حکو�ت حوثیوں کے زیر قبضہ دارالحکو�ت صنعاء سے نکل کر اس بندرگاہی شہر �یں �نتقل ہوگئی تھی۔ تاہ� اب عدن �یزائل اور ڈرون ح�لوں کی زد �یں ہے۔

عدن �یں اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہنے والے سابق فوجی طارق عبدالرح�ٰن نے کہا، ’’اس شہر پر خوف ناک انداز �یں راکٹ داغے جا رہے ہیں۔ لوگ �سلسل خوف اور بے چینی کی کیفیت �یں ہیں۔‘‘

�نقس� دفاعی �حاذ

ی�ن کی خانہ جنگی چار سالہ جنگ بندی کے بعد رواں �وس� گر�ا �یں دوبارہ شروع ہوئی تو حوثیوں نے تقریباً ت�ا� �حاذوں پر پیش قد�ی کی۔ اب وہ ش�ال �یں پہاڑی �حاذ پر عدن سے صرف 80 کلو�یٹر جبکہ �غرب �یں صحرائی شاہراہ کے راستے 110 کلو�یٹر دور رہ گئے ہیں، جہاں قدرتی رکاوٹیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔

بحیرہ ہند �یں واقع �عدو� آتش فشاں کے اطراف آباد عدن �یں �وجود فورسز نے چیک پوسٹیں قائ� کرلی ہیں، اضافی نفری تعینات کردی ہے، خندقیں کھود لی ہیں اور �حاذ تک جانے والی سڑکوں پر �ٹی کے �ورچے اور رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔ �قا�ی رہائشیوں اور فوجی ذرائع نے یہ بات بتائی۔

تاہ� حریف دھڑوں کے در�یان اختلافات اور ان کے خلیجی سرپرستوں کے باہ�ی تنازعات نے حوثیوں کی پیش قد�ی روکنے کی حکو�تی کوششوں کو ک�زور کردیا ہے، جس سے شہر کے دفاع کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ تجزیہ کاروں کے �طابق حوثیوں کو ایران کی ح�ایت حاصل ہے۔

برطانیہ �یں قائ� رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ سے وابستہ ی�ن ا�ور کے تجزیہ کار �ح�د الباشا نے کہا، ’’یہ فورسز حوثیوں کی صورت �یں ایک �شترکہ دش�ن تو رکھتی ہیں، لیکن ان کے سیاسی �قاصد، علاقائی ترجیحات اور لڑنے کے عز� �یں یکسانیت نہیں۔‘‘

رواں ہفتے عدن کی ایک چیک پوسٹ پر فوجی گاڑیوں کی نگرانی اور تلاشی لے رہے تھے، جبکہ وہاں صرف سابق ریاست جنوبی ی�ن کے پرچ� دکھائی دے رہے تھے، جس نے 1990ء �یں ش�الی ی�ن کے ساتھ اتحاد کیا تھا۔

عدن �یں عا� نظر آنے والے یہ پرچ� جنوبی گروپوں کے اس �قصد کی عکاسی کرتے ہیں کہ وہ ش�الی ی�ن کے ساتھ اتحاد خت� کرکے علیحدہ ریاست بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تاہ� ان گروپوں کے در�یان بھی شدید اختلافات ہیں، جو �اضی �یں پرتشدد جھڑپوں کی صورت اختیار کرچکے ہیں۔

گزشتہ �وس� سر�ا �یں سعودی عرب کی ح�ایت یافتہ فورسز اور �تحدہ عرب ا�ارات کے ح�ایت یافتہ جنوبی عبوری کونسل کے در�یان علاقوں پر کنٹرول کے لیے کئی ہفتوں تک لڑائی جاری رہی۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ �تحدہ عرب ا�ارات حوثیوں کے خلاف لڑنے والے فوجی اتحاد سے الگ ہوگیا، جبکہ سعودی ح�ایت یافتہ ایک دھڑا جنوبی عبوری کونسل سے علیحدہ ہوگیا اور اس کی قیادت نے حکو�ت چھوڑ دی۔

جنوبی عبوری کونسل نے حوثیوں کے خلاف تازہ لڑائی �یں حصہ نہیں لیا، تاہ� اس نے ضرورت پڑنے پر عدن اور جنوبی علاقوں کے دفاع کا عز� ظاہر کیا ہے۔ جنوبی ی�ن کے بعض دیگر دھڑوں نے سابق ش�الی ی�ن کے علاقوں پر قبضے کے لیے لڑنے سے انکار کردیا ہے۔

جنوبی عبوری کونسل کے ترج�ان انور الت�ی�ی نے کہا کہ جنوبی علاقوں کے دفاع کے لیے دیگر گروپوں کے ساتھ ز�ینی سطح پر رابطہ کاری جاری ہے اور یہ سلسلہ برقرار رہے گا۔ تاہ� انہوں نے حکو�ت کی جانب سے حوثیوں �خالف فورسز کے لیے واضح ک�ان اور کنٹرول کا نظا� قائ� کرنے کی کوششوں کی افادیت پر تنقید کی۔

انہوں نے �زید کہا کہ جنوبی عبوری کونسل کے سیاسی �طالبات، جن �یں جنوبی ی�ن کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈ� کا انعقاد بھی شا�ل ہے، پر توجہ دینا ضروری ہے۔

انور الت�ی�ی نے کہا، ’’ہ� اپنے فوجیوں کو کسی ایسی کارروائی �یں نہیں بھیجیں گے جس کی کوئی حک�ت ع�لی نہ ہو اور جس کے نتیجے �یں سیاسی تصفیے کی کوئی راہ بھی �وجود نہ ہو۔‘‘

شہر کی سڑکوں پر خوف و ہراس

عدن �یں رہنے والے عبدالرح�ٰن نے بتایا کہ انہیں رات کے وقت نیند نہیں آتی۔ بعض اوقات شہر �یں �یزائل گرنے کی آواز سے ان کی آنکھ کھل جاتی ہے، جبکہ دیگر راتوں �یں وہ جنگ زدہ اور غریب �لک �یں اپنے خاندان کے �ستقبل کے بارے �یں فکر �ند رہتے ہیں۔

30 سال تک فوج �یں خد�ات انجا� دینے والے عبدالرح�ٰن اپنے نو افراد پر �شت�ل خاندان کے ساتھ تین ک�روں کے ایک سادہ �کان �یں رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’گولے بلاا�تیاز سڑکوں، بازاروں اور گھروں پر گر رہے ہیں۔ اس سے لوگ شدید خوف زدہ ہیں۔‘‘

انہوں نے �زید کہا، ’’لوگ اپنے بچوں، خواتین اور گھروں �یں �وجود اہل خانہ کے بارے �یں فکر �ند ہیں۔۔۔ آخر کیا ہونے والا ہے؟ کل کیا صورت حال ہوگی؟‘‘

جنگ کے خدشات نے عبدالرح�ٰن کی پہلے سے �وجود �الی پریشانیوں �یں بھی اضافہ کردیا ہے۔ ان کے �طابق ایسے شہر �یں جہاں سرکاری �لاز�ین کی تنخواہیں ب�شکل روز�رہ اخراجات پورے کرتی ہیں، وہ �قا�ی دکانداروں کے �قروض ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ دکاندار انہیں ادھار دینے پر آ�ادہ ہیں، جس پر وہ شکر گزار ہیں، تاہ� بڑھتے ہوئے قرض کے باعث انہیں �سلسل احساسِ ندا�ت رہتا ہے۔

جنگ دوبارہ شہر کے قریب پہنچنے سے ان کے خاندان کی پریشانیاں �زید بڑھ گئی ہیں اور اب انہیں ایک کڑے فیصلے کا سا�نا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’�جھے س�جھ نہیں آرہا کہ شہر �یں رہوں یا دیہی علاقے واپس چلا جاؤں۔‘‘ ان کے بقول، دونوں صورتوں �یں �ستقبل تاریک دکھائی دیتا ہے اور انہیں یہ بھی یقین نہیں کہ ان کا خاندان شہر سے باہر جانے کا کرایہ برداشت کرسکے گا۔

ی�ن �یں جنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک لاکھوں افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ ان �یں سے بہت سے لوگ �لک کے تیسرے بڑے شہر تعز کے گرد پہاڑی علاقوں �یں قائ� چھوٹے خی�ہ بستیوں �یں �ع�ولی ا�دادی سا�ان کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں۔ تعز شہر کا �حاصرہ بھی حوثیوں نے کر رکھا ہے۔

عدن �یں تع�یراتی �قا�ات پر یو�یہ اجرت پر کا� کرنے والے خالد عبدو کے 10 بچے ہیں اور انہیں ب�شکل اتنا کا� �لتا ہے کہ گھر کا خرچ چل سکے۔ ان کے �طابق وہ ایک ہفتے سے زیادہ عرصے سے کا� نہیں کرسکے۔

حوثیوں کی جانب سے بڑھتے ہوئے خطرے نے ان کی �شکلات �یں �زید اضافہ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہ� ا�ن و استحکا� چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ی�ن دوبارہ ایک ریاست بن جائے، جیسا کہ ہ� پہلے زندگی گزارتے تھے۔‘‘