کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری جاری

  • کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.51 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک �ارکیٹ ج�عہ کو بھی ڈالر کے �قابلے روپیہ �زید تگڑا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے �طابق کاروبار کے اختتا� پر ڈالر کے �قابلے �یں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 276.51 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ بدھ کو �قا�ی کرنسی 276.52 روپے پر بند ہوئی تھی۔

عال�ی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو ا�ریکی ڈالر 19 �اہ کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا جبکہ گزشتہ 8 کاروباری سیشنز کے دوران اس کی قدر �یں �سلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ڈالر انڈیکس 103.9 کی سطح کے قریب رہا جو اپریل 2025 کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے جبکہ �سلسل چوتھے ہفتے بھی اضافے کی جانب گا�زن ہے۔

ا�ریکا �یں توقعات سے زیادہ �ہنگائی کے اعدادوش�ار کے بعد فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات �ضبوط ہوئے ہیں۔ �ارکیٹ �یں دس�بر کے دوران شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافے کے ا�کانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔

دوسری جانب جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں 0.1 فیصد اضافے سے 159.50 پر آگیا۔ جاپان �یں اکتوبر کے دوران بنیادی �ہنگائی کی سالانہ شرح 2.2 فیصد رہی، جو �سلسل دوسرے �اہ �رکزی بینک کے 2 فیصد ہدف سے زیادہ ہے۔

برطانوی پاؤنڈ 1.3094 ڈالر پر رہا، جو ایک سال کی ک� ترین سطح کے قریب ہے، جبکہ یورو 1.0972 ڈالر پر آگیا۔ آسٹریلوی ڈالر بھی ایک سال کی ک� ترین سطح 0.66476 ڈالر کے قریب رہا۔

ادھر چینی یوآن کی قدر �یں بھی ک�ی دیکھی گئی، جبکہ چین نے نو�بر �یں �سلسل 18ویں �اہ اہ� قرضوں کی شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔